انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی کمی

اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی تنزلی سے 280.47 روپے پر جاپہنچا۔

دوسری جانب عالمی سطح پر جمعرات کو ڈالر مسلسل چوتھے ہفتے کی کمی کی طرف بڑھتا نظر آیا کیونکہ ٹیرف پالیسیوں کے باعث سرمایہ کار امریکی اثاثوں سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *