کراچی (پاکستان امیج)سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ڈویژنل کمشنر نے چینی کی سرکاری قیمت میں بڑا اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی فی کلو سرکاری قیمت میں 38 روپے کا اضافہ کردیا گیا ۔ چینی کی ہول سیل قیمت 122 سے بڑھ کر 160 روپے کلو ہوگئی،چینی کی ریٹیل قیمت میں 125 سے بڑھ کر 163 روپے پر …
Read More »پاکستان
پاکستان میں آج سونے کی قیمت 24 قیراط سونے کے لیے 343,200 تولہ ہے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں آج سونے کی قیمت 24 قیراط سونے کے لیے 343,200 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 16 اپریل 2025 بدھ کو 314,681 تولہ ہے۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدگی سے اپ ڈیٹس حاصل کریں۔ GOLD PURITY TOLA 10 GRAM 24K Rs. 343,200 Rs. 294,239 22K Rs. 314,681 Rs. 269,720 21K Rs. 300,378 …
Read More »احساس اپنا گھر اسکیم کا آغاز ، کیسے اپلائی کریں ؟
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے فلیگ شپ منصوبے احساس اپنا گھر اسکیم کا آغاز کردیا گیا۔معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہاکہ فی کس 15 لاکھ روپے بلاسود قرضہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ کہ قرضہ ان لوگوں کو دیا جائے گا جن کی ماہانہ آمدن ایک لاکھ سےکم ہے اور قرض کی واپسی کی مدت 7 سال ہے …
Read More »بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل کب ہوگی؟ موسمیات نے نوید سنادی
اسلام آباد(پاکستان امیج)انتباہ: سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے چند علاقوں میں 18 اپریل تک گرمی کی لہر ( ہیٹ ویو) برقرار رہنے کا امکان ہے۔ آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔ تاہم (شام/رات) بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اورگلگت بلتستان میں …
Read More »ایران اور پاکستان سے ڈیڑھ سال میں 24 لاکھ سے زائد مہاجرین افغانستان پہنچے،آئی او ایم
اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ ستمبر 2023 میں افغان واپسی کی تحریکوں میں ڈرامائی اضافے کے بعد سے اب تک اس نے پاکستان اور ایران سے واپس آنے والے 10 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی مدد کی ہے۔ نجی اخبار میں شائع خبر کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے نازک وقت …
Read More »میں نے سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے پتہ ہے، روزہ کھولنے کا وقت ہوتا ہے، وقت آنے پر کھولوں گا
اسلام آباد(پاکستان امیج) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نے سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے پتہ ہے، روزہ کھولنے کا وقت ہوتا ہے، وقت آنے پر کھولوں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ روزہ طویل نہیں ہو سکتا، میں 17 …
Read More »یہ بات نہ کریں کہ جیل میں ملزم (عمران خان ) تعاون نہیں کرتا،چیف جسٹس
اسلام آباد( پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری بحالی کیخلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیلیں غیرمؤثر ہونے پر خارج کی گئیں۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقارنقوی نے کہا جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی پیروی نہیں کرتے صرف جیل میں فوٹوگرامیٹک ، پولی گرافک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرنے کی …
Read More »حکومت کا کل بروز جمعرات 17 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، اہم وجہ سامنے آگئی ،
کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت نے ضمنی الیکشن کے باعث 17 اپریل کو ضلع عمر کوٹ میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ نواب یوسف تالپور 2024ء …
Read More »حکومت پر پیٹرولیم مصنوعات پر 70 روپے تک لیوی لینے کی پابندی ختم، آرڈیننس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج ) پیٹرول لیوی سے متعلق صدارتی آرڈیننس میں پیٹرول لیوی کے لیے ففتھ شیڈول کو ختم کردیا گیا ہے۔ شنجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس میں پیٹرول لیوی کے لیے ففتھ شیڈول ختم کردیا گیا ہے۔آرڈیننس کے مطابق ففتھ شیڈول کے تحت حکومت لیوی کی حد کی پابند …
Read More »امریکی وفد سے ملاقات کا معاملہ، پی ٹی آئی کے دعوے پر ترجمان قومی اسمبلی کا بیان آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی ارکان کانگریس کے وفد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنماں کی ملاقات کے معاملے پر ترجمان قومی اسمبلی کا بیان سامنے آگیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ ہفتے کی رات اسپیکر قومی اسمبلی نے امریکی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا تھا۔ترجمان کے مطابق پرنسپل سیکرٹری ٹو اسپیکر، اسپیشل سیکرٹری آئی آر، ڈی …
Read More »
Pakistan Image