کراچی(پاکستان امیج ) گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنیکا اعلان کردیا، جس کے بعد کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور دیگر کنٹینرز ٹرمینلز پر کام شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز نے سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد بندر گاہوں پر کارگو کلیئرنس اور لوڈنگ …
Read More »پاکستان
بالائی علاقوں میں شدید موسمی خرابی سے ملک بھر کی متعدد پروازیں منسوخ، سینکڑوں سیاح پریشان
اسلام آباد (پاکستان امیج )بالائی علاقوں میں شدید موسمی خرابی کی وجہ سے ملک بھر کی متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق موسمی خرابی کی وجہ سے سکردو گلگت کی 12 پروازیں اور اسلام آباد سے گلگت کی 4 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد سے سکردو کے لئے قومی ایئر …
Read More »انسانی سمگلنگ اور گداگری روکنے کیلئے تمام ایئرپورٹس پر کیمرے لگانے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج )ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع ایف آئی اے کے حوالے سے بتایا کہ انسانی سمگلنگ اورگداگری کی روک تھام کیلئے ملک کے تمام ایئر پورٹس پر کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے نے تمام ایئرپورٹس …
Read More »ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ’متنازعہ‘ ویڈیو لیک ؟ سوشل میڈیا صارفین برہم
اسلام آباد (پاکستان امیج) انٹرنیٹ اور مختلف سوشل میڈیا ایپس پر ایک متنازعہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں موجود لڑکی کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ پاکستانی ٹک ٹاکر سجل ملک ہیں ، آن لائن لیک ہونے والی یا کی گئی ویڈیو میں لڑکی کو ایک مرد کیساتھ بیڈ پر متنازعہ حالت میں دیکھا گیا۔ انگریزی نیوز …
Read More »پی ٹی اے نے تین کمپنیوں کو وی پی این سروسز کے کلاس لائسنس جاری کر دیے
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اب تک تین کمپنیوں کو وی پی این (VPN) سروسز کے لیے کلاس لائسنس جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق بغیر لائسنس وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو فوری طور پر مطلوبہ لائسنس حاصل کرنا ہوگا۔ترجمان نے واضح کیا کہ وی پی …
Read More »لاہور سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لاہور (پاکستان امیج ) لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر کا ریجن میں 94 کلومیٹر گہرائی میں تھا ، …
Read More »9 مئی مقدمات؛ ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم، فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر
راولپنڈی:(پاکستان امیج)9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئیں، جس کے بعد عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی۔ سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی، جس میں وکلائے صفائی، پراسیکیوٹرز اور ملزمان پیش ہوئے۔ اس موقع …
Read More »وزیر اعظم کی ہدایت پر قائم ہونیوالے ڈسکوز سپورٹ یونٹس نے کتنے آپریشنز کیے اور بجلی چور پکڑے ؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں
لاہور ( پاکستان امیج)وزیر اعظم کی ہدایت پر قائم ہونیوالے ڈسکوز سپورٹ یونٹس نے اب تک کتنے آپریشنز کیے اور کتنے بجلی چور پکڑے ؟ یہ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہاز شریف کی ہدایت پرچیف ایگزیکٹو لیسکو کی قیادت میں قائم ہونیوالے ڈسکو سپورٹ یونٹس کا ریجن بھر میں بجلی …
Read More »ارشد خان چائے والا کی شہریت سے متعلق نادرا کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آگئے
راولپنڈی ، لاہور (پاکستان امیج) اسلام آباد میں چائے کے ایک ڈھابےسے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہرت حاصل کرنے والے ارشد خان کی شہریت سے متعلق نادرا نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس کے مطابق وہ افغان شہری ہے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نادرا نے اپنی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ …
Read More »موٹروے پر دوران ڈرائیونگ رقم گننے والا بس ڈرائیور گرفتار، ایف آئی آردرج
لاہور(پاکستان امیج )موٹروے ایم 2 سیال موڑ پر دوران ڈرائیونگ کرنسی نوٹ گننے والے بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس چلاتے ہوئے خطرناک اسٹنٹ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بس ڈرائیور نوٹ گن رہا تھا۔ لاپروائی سے ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور پر تھانہ …
Read More »
Pakistan Image