کراچی ( پاکستان امیج )سندھ میں اوور سپیڈنگ کرنے والوں اور نابالغ ڈرائیورز کیخلاف حکم آ گیا ۔ شتفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹریفک حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نابالغ ڈرائیورز کو ہر گز سڑکوں پر نہ آنے دیا جائے، اوور سپیڈنگ کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ …
Read More »پاکستان
لاہور میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200روپے کمی ہو گئی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200روپے کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان فلور فلز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت 3400روپے کم ہو کر2600روپے فی من ہو گئی جس پر فوری طور پر آٹے کے تھیلے کی قیمت 200روپے کم کردی ہے ۔عاصم …
Read More »پاکستان اور ہنگری نے سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط کو باہمی طور پر ختم کرنے پر بھی اتفاق کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان اور ہنگری کے درمیان ثقافت اور آثار قدیمہ کے شعبوں میں تعاون کے لیے دو مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کئے گئے ، سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط کو باہمی طور پر ختم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق ہنگری کے وزیر برائے امور خارجہ …
Read More »حکومت کا رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت 30 ہزار 968 سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت مختلف محکموں میں 30 ہزار 968 سرکاری ملازمتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کے سیکرٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کو ملازمتوں کی اسکیل وائز تفصیلات سے آگاہ کیا، ان میں سے سات ہزار سات سو 24 ملازمتیں ڈائنگ …
Read More »سولر پینلز، یو پی ایس اور سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں سولر پینلز، یو پی ایس اور سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں اپریل 2025 کے دوران نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مارکیٹ ذرائع کے مطابق لیتھیئم بیٹری کی قیمت میں 20 ہزار روپے کی نمایاں کمی دیکھی گئی، مذکورہ بیٹری کی سابقہ قیمت 4 لاکھ روپے تھی جو کے اب کم …
Read More »250گرام روٹی کی قیمت 30روپے مقرر، پشاور انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پشاور(پاکستان امیج)پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی سرکاری قیمت مقرر کردی،ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 150گرام روٹی کی قیمت 20روپے ہوگی جبکہ 250گرام روٹی کی قیمت 30روپے ہوگی،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نانبائی نرخ نامہ آویزاں کریں تاکہ …
Read More »وفاقی دارلحکومت میں پڑنے والے’اولوں‘ کا سائز بڑا ہونے کی وجہ محکمہ موسمیات نے بے نقاب کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے کہا ہے کہ ٹمپریچر کنٹراسٹ ہونے کی وجہ سے اولے کا سائز بڑا ہوا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز طوفانی بارش اور ژالہ باری سے متعلق پیشگوئی کی جاچکی تھی۔ اور 14 اپریل کو …
Read More »وزیر اعظم کا انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ اور قانونی شکنجے میں لانے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی سمگلرزکے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے اور انہیں قانونی شکنجے میں لانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے …
Read More »ملک میں 2020 کے بعد پہلی بار تیل و گیس کے ذخائر میں بڑا اضافہ
لاہور (پاکستان امیج )ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملک میں 2020 کے بعد پہلی بار تیل و گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مقامی سرمایہ کاری اور دریافتوں کو فروغ ملا ہے۔عارف حبیب رپورٹ کے مطابق تیل کے ذخائر 193 ملین …
Read More »پولیس یونیفارم کی تضحیک کا معاملہ، ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کیخلاف مقدمات درج
لاہور(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم کی تضحیک کرنے کے معاملے پر پولیس نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر اور پولیس اہلکار کے خلاف 2 مقدمات درج کرلئے ۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف آئی آر کے مطابق کاشف ضمیر نے پولیس کی وردی پہنے اہلکار کے ہمراہ سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور …
Read More »
Pakistan Image