پاکستان

بجلی کی قیمت میں اچانک بڑی کمی؟ وفاقی وزیر نے بڑی خوشخبری سنادی

گوجرانوالہ(پاکستان امیج )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بجلی کی قیمت میں مزید 7 سے 8 روپے فی یونٹ کمی ہوگی۔ اتوار کو جڑانوالہ میں کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ زراعت کو نصاب میں شامل ہونا چاہیے، چین نے پروگریسو فارمنگ کے ذریعے …

Read More »

سیاسی قیادت کی بیٹھک،پنجاب میں بڑی تبدیلی کی تیاریاں، تفصیلات نے ہلچل مچادیں

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب میں پاور شیئرنگ پر بڑی بیٹھک ہوئی جس میں ن لیگ اور پی پی نے ملکر چلنے پر اتفاق کیا۔گورنر ہاؤس پنجاب میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور …

Read More »

کراچی: جسٹس (ر) مقبول باقر پر حملے کا ملزم عدم شواہد پر 12 سال بعد بری

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں قائم انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) نے جسٹس (ر) مقبول باقر پر حملے اور دھماکا خیز مواد برآمدگی کے کیس میں ملزم معاویہ کو عدم شواہد پر بری کر دیا۔ نجی چینل کے مطابق کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں دھماکا خیز مواد برآمدگی کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے کہا …

Read More »

خوشخبری، تمام کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کردیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب ریونیو اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا گیا۔ حکومت نے پنجاب ریونیواتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کومستقل کر دیا تاہم ڈائریکٹر آئی ٹی سلمان ظفر اور تین آئی ٹی ملازمین کو مستقل نہیں کیا گیا،سلمان ظفرکی تقرری غیرقانونی ہونے کے باعث ان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں تھا۔ حکام کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے …

Read More »

ہیٹ ویو کا خطرہ، یکم جون سے تعطیلات کی سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ کو ارسال

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر میں ہیٹ ویو کے خطرے کے باوجود یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات شروع کرنے کے لیے وزیراعلیٰ سے منظوری مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں رواں موسم گرما کے دوران غیر معمولی ہیٹ ویو کا خدشہ ہے تاہم اس کے باوجود محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے قبل از …

Read More »

خلع لینے والی خواتین کے حق مہر کے حوالے سے بڑا فیصلہ

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ کا خلع کی صورت میں خواتین کے حق مہر کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری آصف محمود کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا، عدالتی فیصلے میں قرآنی آیات کا بھی ذکر کیا گیا جس میں اس نے خلع کی بنیاد پر حق مہر اور جہیز کی …

Read More »

اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں گولی مار کر قتل کردیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔تھانہ رمنا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں ،گزشتہ روز 12:15منٹ پر نامعلوم نوجوان ہاسٹل میں داخل ہوا ۔ طالبہ کے بھائی پولیس کو بتایا کہ میری بہن کمرے سے باہر آئی تو نامعلوم ملزم زبردستی کمرے میں داخل ہو گیا ۔ملزم …

Read More »

پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

میانوالی(پاکستان امیج)پنجاب پولیس میانوالی اور سی ٹی ڈی نے مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک کردیے۔ ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے جاری یبان کے مطابق مزید دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دہشت گردوں کی فائرنگ سے مقامی شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا …

Read More »

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں آج 21 اپریل 2025، کی صبح کے وقت اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس کی صورت حال کچھ یوں ہے۔ امریکی ڈالر 280اعشاریہ 75 روپے، برطانوی پاؤنڈ 371اعشاریہ 50 روپے، یورو 318اعشاریہ 50 روپے، اماراتی درہم 76اعشاریہ 35 روپے اور سعودی ریال 74اعشاریہ 75 روپے کے نرخ پر دستیاب ہیں۔ یہ کرنسی ریٹس صبح 9 بج کر4منٹ پر (پاکستانی وقت) جاری کیے گئے ہیں۔

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں آج 21 اپریل 2025، کی صبح کے وقت اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس کی صورت حال کچھ یوں ہے۔ امریکی ڈالر 280اعشاریہ 75 روپے، برطانوی پاؤنڈ 371اعشاریہ 50 روپے، یورو 318اعشاریہ 50 روپے، اماراتی درہم 76اعشاریہ 35 روپے اور سعودی ریال 74اعشاریہ 75 روپے کے نرخ پر دستیاب ہیں۔ یہ کرنسی ریٹس صبح 9 بج کر4منٹ پر …

Read More »

تحریک انصاف نے حکومت کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی پیشکش کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج) متحدہ اپوزیشن کی جانب سے استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں اپوزیشن اتحاد …

Read More »