اسلام آباد (پاکستان امیج )ملک بھر میں خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ قومی اسمبلی تک پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایوان کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے معاملہ اٹھا دیا۔شگفتہ جمانی نے کہا کہ برینڈز کا نام دے کر لوکل ٹیکسٹائل نے اپنی قیمتیں بڑھا دی …
Read More »پاکستان
بحیرۂ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بحیرۂ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان ہے، جو آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران تشکیل پا سکتا ہے۔ یہ سسٹم شمال کی جانب بڑھنے اور شدت اختیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل’’ آج نیوز‘‘ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ …
Read More »پاکستان اور افغانستان کا تجارت، رابطہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور افغانستان نے تجارت، رابطہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ترجمان دفتر خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا گیا جبکہ ملاقات میں …
Read More »فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں یادگارشہدا پر خصوصی تقریب، گارڈآف آنر پیش کیا گیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں یادگارشہدا پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا،فیلڈمارشل سید عاصم منیر کو گارڈآف آنر پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں یادگار شہداپر فیلڈمارشل عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی،فیلڈ مارشل عاصم …
Read More »پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکبادپی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد
اسلام آباد(پاکستان امیج) تحریک انصاف نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارک باد دی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنائے جانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، سپہ سالار نے بھارت کے خلاف موجودہ کشیدگی …
Read More »ساہیانوالہ میں شالیمار ایکسپریس ٹرالی سے جاٹکرائی، 10 افراد زخمی
فیصل آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد کے قریب ساہیانوالہ میں شالیمار ایکسپریس اینٹوں سے بھری ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ گاؤں چھوٹی گھرتل کے قریب کچے پھاٹک پرپیش آیا جہاں ٹرین ریلوے ٹریک پر پھنسی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹرین کے قریب …
Read More »پیدائش اور موت کی رجسٹریشن کے نئے قوانین نافذ ،نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور(پاکستان امیج)پیدائش اور موت کی رجسٹریشن کے نئے قوانین نافذ کردیئے گئے جس سے شہریوں کے لیے یہ زیادہ قابل رسائی اور آسان ہوگا۔ پنجاب بھر میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن کی بہتری کیلئے قانون سازی مکمل کرلی گئی،محکمہ لوکل گورنمنٹ نے نئے برتھ اور ڈیتھ رولز نافذ کر دیئے ،پیدائش اور موت کے اندراج کے نئے قوانین کا مقصد …
Read More »عید پر ریلوے کا بڑا اقدام، پانچ سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے پانچ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ان سپیشل ٹرینوں کا مقصد عوام کو بروقت اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 2 جون کو دوپہر 1 بجے کراچی …
Read More »عیدالاضحیٰ پر یوٹیلیٹی سٹورز پرمصالحہ جات کی قیمتوں میں نمایاں کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صارفین کے لیے مصالحہ جات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کارپوریشن کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورزپردستیاب اپنے برانڈ کے خالص مصالحہ جات جن میں سرخ مرچ، ہلدی، دھنیا، زیرہ، دارچینی، کالی مرچ، بڑی و سبز الائچی اور …
Read More »درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو بارے الرٹ جاری، گرمی کی شدید لہر کتنے دن جاری رہے گی؟ جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 مئی کے دوران سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈزیادہ رہنے کا امکان ہے ۔ …
Read More »
Pakistan Image