لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں شدید گرمی سے شہریوں کا برا حال ہے، اسی دوران محکمہ موسمیات کی جانب سے اچھی خبر سنائی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پورا صوبہ اس وقت شدید گرمی کے نرغے میں ہے اور سورج گزشتہ ہفتے سے آگ کے گولے برسا رہا ہے، جس سے سڑکیں تندور کے مانند گرم اور پوری صورت …
Read More »پاکستان
پاکستان جھکنے والا نہیں، بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(پاکستان امیج )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی تسلط کے سامنے جھکے گا نہیں اور بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے۔ ترک نیوز ایجنسی اناطولیہ کو کو خطے کی حالیہ صورت حال اور پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے دیے گئے انٹرویو میں ڈائریکٹر جنرل آئی …
Read More »پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل، عالمی میڈیا کا بھی اعتراف
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل ہوگیا جس کا واضح مظاہرہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں دیکھا گیا۔ عالمی میڈیا نے بھی اعتراف کیا کہ چینی ساختہ J-10C طیاروں اور PL-15 میزائلوں نے بھارتی فضائیہ کے کئی جنگی طیارے مار گرائے۔ فرانس، برطانیہ اور امریکا کے بڑے میڈیا اداروں نے چینی ٹیکنالوجی کی برتری …
Read More »چیف آف دی ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر راولپنڈی پہنچے
راولپنڈی(پاکستان امیج)چیف آف دی ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور شہید کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف نے شہید افسر کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے حالیہ دشمن حملے کے …
Read More »انڈے60روپے فی درجن مہنگے، مرغی کا گوشت970روپے فی کلو ہو گیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں انڈے 60روپے فی درجن مہنگے ہو گئے جبکہ مرغی کا بغیر ہڈی گوشت 970روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہورمیں چینی، مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ مرغی کا گوشت 612روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے جبکہ بون لیس گوشت970روپے فی …
Read More »لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت پورا پنجاب گرمی کی لپیٹ میں آ چکا ہے جہاں سورج گویا آگ کے گولے برسا رہا ہے۔ سڑکوں کی سطح پگھلنے لگی ہے اور شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے گرمی کی شدت کے پیش نظر ہیٹ ویو کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ترجمان …
Read More »موسم کی تازہ ترین رپورٹ،گرج چمک کیساتھ بارش،محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)انتباہ: ملک کے بیشتر علاقے اگلے 02 سے 03روز کے دوران شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے جس کے باعث: ملک کے بالائی علاقوں(وسطی/بالائی پنجاب،اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان)میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ جنوبی علاقوں(سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان) میں 04 سے 06 ڈگری سینٹی …
Read More »جج اور شہری کی آپس میں گالم گلوچ،تاحیات پابندی عائد
فیصل آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد چناب کلب کی انتظامیہ نے گالم گلوچ، نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ایک جج اور ایک شہری کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ قومی اخبار کے مطابق کلب کے سیکریٹری اصغر علی نے جج منیر حسین گِل اور شہری ضیا اللہ خان کے نام جاری کردہ خط میں کہا کہ انکوائری کمیٹی نے مکمل …
Read More »سیکورٹی خدشات ، جنوبی وزیرستان میں پھر کرفیو نافذ
پشاور(پاکستان امیج) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے کرفیو سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اتوار کی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو جاری رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق مکین سے رزمک تک کی سڑک مکمل بند رہے گی۔ عوام …
Read More »سیز فائر ختم ،پاکستان منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج پھر رابطہ ہوگا۔ نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ کشیدگی میں کمی کےلئے کوششیں جاری ہیں، اگلا مرحلہ مذاکرات کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کو بھرپور …
Read More »
Pakistan Image