اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے خضدار میں سکول بچوں کی بس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صدر مملکت اور وزیراعظم نے دہشتگرد حملے میں معصوم بچوں اور ان کے اساتذہ کی شہادت پر رنج و ملال کااظہارکیا …
Read More »پاکستان
یوٹیوب چینلز کی بندش اور لسٹ تیار ہونے کی خبروں پر پی ٹی اے کا موقف بھی آگیا، دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)پی ٹی اے نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے ریاست مخالف مہم کے تناظر میں یوٹیوب چینلز کی بلاکنگ کے لیے کوئی فہرست تیار کی ہے۔ اپنے بیان میں پی ٹی اے نے کہا کہ ریاست مخالف مہم کے تناظر میں یوٹیوب چینلز …
Read More »نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر کو تھپڑ مارنا اے ایس ایف اہلکارکو مہنگا پڑگیا، نوکری ہی خطرے میں پڑگئی
راولپنڈی(پاکستان امیج)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافر کو فیملی کے سامنے تھپڑ مارنے والے ائیر پورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے اہلکار کو معطل کردیا گیا مذکورہ اہلکار کے خلاف محکمانہ کاروائی کی ہدایت کردی گئی ہے سعودی عرب روانگی کے لئے ائیرپورٹ پہنچنے والے مسافر کے ساتھ تلخ کلامی اس وقت ہوئی جب …
Read More »سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر فریقین سے 5جون تک جواب طلب
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر فریقین سے 5جون تک جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی،وکیل درخواستگزار بیرسٹر علی طاہر نے کہاکہ سابق صدر عارف …
Read More »توشہ خانہ اور احتجاج کیس ،آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کوپیش کرنے کا حکم
اسلام آباد ( پاکستان امیج) ضلعی عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ اور احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیا ہے، اور پیش نہ کرنے کی صورت میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی ہے۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ رسیدوں …
Read More »آئی ایم ایف نے نئی ٹیرف پالیسی میں کسٹمزاور ریگولیٹری ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ مان لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)بجٹ دو ہزار پچیس چھبیس کے اہداف پرپاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات جاری ہیں،نئی ٹیرف پالیسی میں کسٹمز اور ریگولیٹری ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ مان لیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نےپاکستان کی جانب سےکیاگیا نئی ٹیرف پالیسی30-2025میں کسٹمز اور ریگولیٹری ڈیوٹیز میں کمی کامطالبہ مان لیاہے،پاکستان میں پیٹرول،ڈیزل …
Read More »بھارتی دھمکی کے بعد چین نے مہمند ڈیم کی تعمیر تیز کردی
پشاور (پاکستان امیج )بھارت کی آبی جارحیت کی دھمکی کے بعد چین نے مہمند ڈیم کی تعمیر تیز کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے 23 اپریل 2025 کو پہلگام حملے کے بعد سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی دھمکی اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے اعلان کے بعد چین نے مہمند …
Read More »عوام پر پیٹرولیم لیوی کی مد میں کتنے ارب کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری شروع کر دی گئی؟ پریشان کن خبر
اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کے تحت پیٹرولیم لیوی کی مد میں 194 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اس حوالے سے …
Read More »گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آنے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج) آئندہ مالی سال کے بجٹ 26-2025 میں گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، کیونکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے …
Read More »سعودی عرب میں حج اور پاکستان میں عید کب ہوگی؟اہم تاریخیں سامنے آگئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے امکانات روشن ہیں، ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کی پیشگوئی ،سعودی عرب میں حج 5 جون ،عید 6 جون کو ہونے کا امکان ہے ، سعودی عرب میں 27 مئی کو ٹیلی سکوپ سے چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا تھا کہ عیدالاضحی …
Read More »
Pakistan Image