پاکستان

خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، بھارت کی پراکسیسز باز آجائیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے لہٰذا بھارت کی پراکسیسز باز آجائیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے کچھ حصوں پر عمل درآمد رہ گیا ہے، مستقبل کے لیے ایک کمیٹی ہو جس کے لائحہ …

Read More »

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں خواتین کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف، چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں خواتین بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی ) کی پورٹ کے مطابق صوبے کے 7 اضلاع میں مجموعی طور پر 67 خواتین دہشتگردی کے مختلف واقعات میں ملوث پائی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگردی کے الزامات میں 49 خواتین کو گرفتار کیا …

Read More »

عیدالاضحیٰ پر جانور خریدنے کے خواہشمند لاہور کے شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پاکستان امیج) عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر لاہور میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے ایک مستقل اور پانچ عارضی مویشی منڈیوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اس سال مجموعی طور …

Read More »

مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دباؤ بن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری پوائیں چل پڑیں

کراچی(پاکستان امیج)مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دباؤ بن گیا، سسٹم شمال کی طرف بڑھ کر 24 گھنٹوں میں ڈپریشن کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم دباؤ بننے کے سبب شہر میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں، ہواؤں کی رفتار 30.6 کلو میٹر …

Read More »

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں 31اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے موسم گرما کیلئے سکول کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں15جون سے 31اگست تک ہونگی جبکہ صوبے کے بالائی اضلاع میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے31جولائی تک ہوگی۔ دوسری جانب محکمہ تعلیم سندھ نے بھی …

Read More »

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے(سپارکو)نے عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپارکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم ذی الحج 29مئی 2025کو متوقع ہے،ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 7جون کو ہونے کا امکان ہے ۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں چاند کے نظر آنے …

Read More »

پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ اقدام بدھ کو بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کے حکم کے بعد سامنے آیا ہے۔ دفتر خارجہ …

Read More »

قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں کمی

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں افراطِ زر کی شرح میں حالیہ کمی کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف سکیمز پر منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرح کا اطلاق 21 مئی 2025 سے ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ڈائریکٹوریٹ کا …

Read More »

محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی(پاکستان امیج)محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کاکہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی ،فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Read More »

آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ میرا تھا، کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے میں نوازشریف سے بھی مشاورت کرتا ہوں :وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عاصم منیر کو فیلڈمارشل بنانے کا فیصلہ مکمل حکومت کا ہے، فوج کا نہیں، عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کے فیصلے میں نوازشریف کی مشاورت شامل ہے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعطم شہبازشریف نے کہاکہ پاکستان اور بھارت زمانہ امن کی پوزیشن پر بحال ہو گیا،پاکستان …

Read More »