ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے(سپارکو)نے عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتا دی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپارکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم ذی الحج 29مئی 2025کو متوقع ہے،ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 7جون کو ہونے کا امکان ہے ۔

سپارکو کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں چاند کے نظر آنے کے امکانات تقریباًنہ ہونے کے برابر ہیں،ذی الحج کے چاند کی پیدائش 27مئی کو 8بج کر 2منٹ پر ہوگی،27مئی کو چاند کی عمر تقریباً 11گھنٹے 34منٹ ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *