راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خضدار میں اسکول بس حملے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس جاری …
Read More »پاکستان
عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کروانا توہین امیز کوشش ہے، شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ یہ لوگ بانی چیئرمین عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنا چاہتے ہیں جو توہین امیز کوشش ہے۔ اسلام آباد میں اور صوبائی مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ میں گزشتہ روز …
Read More »مودی کی پھر اشتعال انگیزی؛ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا پوری قوت سے ردعمل دیا جائے گا، پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اشتعال انگیز بیان کے بعد دوبارہ دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا پہلے کی طرح منہ توڑ جواب ملے گا۔ انتہا پسند سیاسی جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حالیہ تقریر کو خطرناک …
Read More »وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 5جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔4اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ 26مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک سکول کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے،نوٹیفکیشن کے مطابق سکول …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی پیرول رہائی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول رہائی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے 14مئی سماعت کا آرڈر جاری کردیا،عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وکلا سے مزید معاونت طلب کرلی۔ عدالت نے کہاکہ آرڈر لکھواتے …
Read More »سیکٹر ای الیون میں زمین خردبرد کے معاملے پر نیب تحقیقات کیخلاف کیس،جسٹس انعام امین منہاس کی کیس سننے سے معذرت
اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکٹر ای الیون میں زمین خردبرد کے معاملے پر نیب تحقیقات کیخلاف کیس میں جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق 2رکنی بنچ نے نیا بنچ تشکیل دینے کیلئے فائل قائم مقام چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ 28اپریل کو بھی ڈویژن بنچ تبدیل کیاگیاتھا،نیب نے سیکٹر …
Read More »اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،وزرائے خارجہ کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا،فریقین نے …
Read More »وزیر اعلیٰ مریم نواز کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو دہشتگردوں کیخلاف اقدامات میں معاونت کی پیشکش
لاہور ( پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیااور خضدار میں سکول وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کواس مشکل گھڑی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیراعلیٰ نے دہشت گردوں کے خلاف …
Read More »میڈیا ہمارا فخر ہے، آپ نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
اسلام آباد ( پاکستان امیج) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستانی میڈیا کی ایک مرتبہ پھر تعریف کر دی ۔ ایوان صدر میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ میڈیا ہمارا فخر ہے، آپ لوگوں نے دنیا کو بتایا کہ ہم صرف سچ بولتے ہیں۔ میڈیا ہمارا پلر ہے، آپ نے ہمارے …
Read More »میانوالی میں بڑے پیمانے پر دہشتگردی کی کوشش ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک
میانوالی(پاکستان امیج)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے میانوالی میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ رحمانی خیل موڑ میانوالی کے قریب سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، کارروائی کے دوران فائرنگ …
Read More »
Pakistan Image