وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 5جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔4اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔

26مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک سکول کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے،نوٹیفکیشن کے مطابق سکول صبح ساڑھے7سے دوپہر ساڑھے 12تک کھلیں گے۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن نے چھٹیوں اور اوقات کار میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *