کم عمر بہنوں سے زیادتی کا واقعہ، قریبی رشتے دار کے ملوث ہونے کا شبہ

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں دو کم عمر بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور جنسی تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔

کراچی پولیس کے مطابق دو کم عمر بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور جنسی تشدد کا واقعہ کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری پیش آیا۔پولیس کا کہناہے کہ کیمیکل ایگزامن رپورٹ موصول ہونے کے بعد حتمی تصدیق ہوسکے گی جبکہ زیادتی میں قریبی رشتے دار کے ملوث ہونے کا شبہ بھی ہے۔

پولیس کے مطابق مبینہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی ایک بچی کی عمر 8 سال اور دوسری کی 16 سال ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *