اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں، خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور …
Read More »پاکستان
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی ی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد، …
Read More »یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باعث یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کےمتعلق ورکنگ پیپر اوگرا کو بھجوا دیا۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری 31 مئی کوبھجوائے گی۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ، بٹگرام اور تورغر سمیت اپر ہزارہ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی …
Read More »’’اسٹبلشمنٹ کو فی الحال عمران خان سے بات چیت کی کوئی مجبوری نہیں ہے اور اگر۔۔‘‘ بانی پی ٹی آئی کے وکیل کا حیران کن بیان
اسلام آباد(پاکستان امیج ) بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہےکہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کی کوئی مجبوری نظرنہیں آتی کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے بات کریں اور اگر وہ بات کریں گے بھی تو اپنی شرائط پر کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والے …
Read More »کراچی: ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا
کراچی(پاکستان امیج ) ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتارڈمپر بنگلے میں گھس گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تیز رفتار ڈمپر ڈیفنس موڑ کے قریب ایک بنگلے میں جاگھسا جس سے بنگلے کی دیوار کو نقصان پہنچا تاہم بروقت کارروائی سے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا …
Read More »کیا جج آئینی سکوپ سے باہر جا کر فیصلہ دے سکتے ہیں؟عوامی امنگوں اور جمہوریت کیلئے سہی، لیکن کیا جج آئین ری رائٹ کر سکتے ہیں؟جسٹس محمد علی مظہر کا استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص سے متعلق نظرثانی کیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ کیا جج آئینی سکوپ سے باہر جا کر فیصلہ دے سکتے ہیں؟عوامی امنگوں اور جمہوریت کیلئے سہی، لیکن کیا جج آئین ری رائٹ کر سکتے ہیں؟وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ کوئی آئین ’’ری رائٹ‘‘ نہیں کیا گیا، جسٹس مسرت ہلالی نے …
Read More »کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج )کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ آج اورکل سمندری ہوائیں جزوی طور پر معطل رہیں گی، اس دوران مغرب کی سمت سے گرم ہوائیں چل سکتی ہیں۔اس کے علاوہ کل ہوائیں 35سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ …
Read More »بھاشا ڈیم بننے سے بجلی سستی ہو گی یا نہیں؟ حکومت کا حیران کن اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں بجلی کے شعبے میں تبدیلیوں پر ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ حکومت سستی اور دستیاب بجلی بڑھانے کی کوشش کررہی ہے اور اس سلسلے میں …
Read More »وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں مزید ردو بدل کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے سالانہ بجٹ پیشں کرنے کی تاریخ میں مزید ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ عید کی وجہ سے 7 اور 8 جون کو عام تعطیل ہوں گی، عید کے تیسرے دن 9 جون کو ورکنگ ڈے کا اعلان …
Read More »
Pakistan Image