کراچی (پاکستان امیج) اسلام آباد سے دوحہ جانے والی پرواز میں سفر کرنے والے برطانوی شہری کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی میں لینڈ کرا دیا گیا۔ جیو نیوز نے ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قطر ائیر ویز کی پرواز کیو آر 633 اسلام آباد سے دوحہ جا رہی تھی کہ پاکستان …
Read More »پاکستان
عید کے تینوں روز پارک میں صرف فیملیز جا سکیں گی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)عید الاضحیٰ پر لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک کو فیملی پارک قرار دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کےتینوں روز پارک میں صرف فیملیزجا سکیں گی،فیصلےکا اطلاق عید کے تینوں روز ہوگا، ضلعی انتطامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ملک بھرمیں بوہری برادری آج عید …
Read More »پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے دنوں میں ہیٹ ویوکا الرٹ جاری
لاہور (پاکستان امیج)پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے ایام میں درجہ حرارت بڑھنے اور ہیٹ ویوکا الرٹ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ریلیف کمشنرکا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سمیت متعلقہ محکمے متوقع ہیٹ ویوکے پیش نظرالرٹ رہیں، ہیلتھ،ٹرانسپورٹ، لوکل گورنمنٹ، ریسکیو1122 اور دیگرمحکموں کو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا …
Read More »جناح ہاؤس حملہ کیس میں عالیہ حمزہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما عالیہ حمزہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جمعرات کے روز انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے عالیہ حمزہ …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا عیدالاضحی پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحی پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دیدیا،مویشی منڈیوں میں بھی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لاہورسمیت دیگر شہروں میں ٹریفک ک مسلسل مانیٹرنگ کا حکم دیا،لاہور،ملتان اوردیگربڑے شہروں میں مویشی منڈیوں کے قریب ٹریفک مینجمنٹ کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعلی پنجاب نےہرشہرمیں ٹرانسپورٹ کےمقررہ …
Read More »بنوں میں علی الصبح گھات لگائے ملزمان کی فائرنگ سے وکیل جاں بحق
بنوں(پاکستان امیج)بنوں کے مصروف تجارتی مرکز نظیم بازار میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں قانون دان طفیل خان ایڈووکیٹ جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ طفیل خان ایڈووکیٹ کا تعلق بوزہ خیل سے تھا اور وہ جمعہ کی صبح اپنی رہائش گاہ سے موٹر سائیکل پر بازار جا رہے تھے …
Read More »کراچی میں آج صبح پھر زمین زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آج صبح بھی زمین لرزنے کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد 6 روز میں آنے والے زلزلوں کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق آج صبح بھی بھینس کالونی اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہریوں میں شدید خوف و ہراس …
Read More »کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شہر قائد میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت2.1ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 5کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب میں 5کلومیٹر کے فاصلے …
Read More »عیدالاضحیٰ سے قبل قیدیوں کے لیے خوشخبری، 90 دن کی سزا میں معافی کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)عیدالاضحیٰ سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی خصوصی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کی جیلوں میں قید …
Read More »خیبر: پانی کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
خیبر (پاکستان امیج)خیبر میں پانی کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ جمرود کے علاقے غنڈی میں پیش آیا جہاں پانی کے تنازع پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں …
Read More »
Pakistan Image