کراچی(پاکستان امیج) محکمہ جیل خانہ جات سندھ میں نفری کی کمی کا انکشاف ہوا ہے، محکمے کو ڈیڑھ ہزار سے زائد اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے مگر اس کے باوجود درجنوں اہلکار وی آئی پیز ڈیوٹی یعنی مختلف وزرا اور سیاسی شخصیات کے پاس تعینات ہیں۔ محکمہ جیل خانہ جات کے اہلکار بھی وی وی آئی پیز کے پاس …
Read More »پاکستان
عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائےگا:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت اور منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائےگا۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا کہ صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جارہا، خیبرپختونخوا میں …
Read More »ریلوے کے میکنیکل ڈپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ، افسران کی سرزنش
لاہور (پاکستان امیج) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پاکستان ریلوے کے افسران کو کوچز کی حالت بہتر کیے بغیر عید کی طویل چھٹیاں گزارنے پر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کوچز میں اے سی یونٹس لگانے کے بجائے آپ لوگ چھٹے پر تھے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس …
Read More »لاہورکا درجہ حرارت 42ڈگری ریکارڈ، گرمی کی شدت کتنی محسوس کی جارہی ہے؟محکمہ موسمیات کا اہم بیان
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی و ی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا تاہم گرمی کی شدت46محسوس کی جارہی ہے،مئی سے جون کے درمیان خشک موسم رہنے سے ہیٹ ویو بنی،خشک موسم کا دورانہ بڑھنے سے درجہ …
Read More »تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے: حافظ نعیم الرحمان
لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ سال 499 ارب روپے کا ٹیکس ادا کیا، مگر اس طبقے کو اب بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے، تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ …
Read More »سولر پینلز پر 18فیصد سیلز ٹیکس ،قیمت میں 3200روپے تک کا اضافہ
لاہور(پاکستان امیج)وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر 18فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز کے بعد سولر پینلز کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سولر پینل کی قیمت میں 3200روپے تک کا اضافہ ہو گیا،فی واٹ30روپے والا سولر پینل 35.5روپے فی واٹ ہو گیا۔ دوسری جانب لاہور سولر ٹریڈز ایسوسی ایشن نے سیلز …
Read More »اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں دن کے اوقات میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے،شام کو آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند …
Read More »کراچی: گلستان جوہر میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق مبینہ پولیس مقابلہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ہوا، پولیس کے مطابق ملزمان سے 3 پستول، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت مہران اور جہانگیر …
Read More »بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دیدیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ یہ تقرری …
Read More »خیبرپختونخوا: پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، بجٹ کے بائیکاٹ کا خدشہ
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت 13 جون کو مالی سال 26-2025 کے بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے تاہم اندرونی اختلافات کے باعث صورتحال غیر یقینی کا شکار ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض گروہ اور دیگر متعدد اراکین اسمبلی نے بجٹ سے بائیکاٹ کی …
Read More »
Pakistan Image