اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیاگیا،قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا،ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کرکے 2بجے کردیا گیا،اجلاس آج دوپہر 2 بجے وزیراعظم …
Read More »پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی،ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
Read More »بلاول بھٹو کی تقریر کے بعد عمر ایوب کو بات کرنے کی اجازت دینے پر پیپلزپارٹی کا احتجاج
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی تقریر کے بعد سپیکر نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بات کرنے کا موقع دیدیا جس پر پیپلزپارٹی کے ارکان سراپا احتجاج ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …
Read More »لاہور ہائیکورٹ؛بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتوں کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتوں کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی،میاں محمود الرشید نے اپنی ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔ وکیل سلمان …
Read More »نیب نے مالیاتی بدعنوانی کیخلاف تحقیقات میں AI ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا
ا سلام آ باد(پاکستان امیج) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالیاتی بدعنوانی کے خلاف تحقیقات میں مؤثر اور تیز رفتار نتائج کے لیے جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی مدد سے پیچیدہ مالیاتی ڈیٹا کا تجزیہ اب کہیں زیادہ مؤثر اور شفاف انداز …
Read More »فاروق ستار نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے چلنے والے خط کی تردید کردی
کراچی (پاکستان امیج) ایم کیوایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے چلنے والے خط کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں فاروق ستار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے نام سے چلنے والے خط کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور میرے نام سے …
Read More »اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقو ں میں آج موسم گرم اورشدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے، مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی توقع بھی ظاہر …
Read More »راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
راولپنڈی (پاکستان امیج) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ، شمس آباد 15، سیدپور میں 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش سے گرمی اور حبس میں کمی آگئی۔محکمہ واسا …
Read More »مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مکالمے کو ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مکالمے کو ضروری قرار دیا ہے۔ایوانِ صدر اسلام آباد سے جاری بیان میں صدر آصف علی زرداری نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال بے قابو ہو سکتی ہے، …
Read More »بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود آج سے مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان نے 24 اپریل کو پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کیلئے بند کی تھی جس میں مزید ایک ماہ …
Read More »
Pakistan Image