پاکستان

گرمی کے ستائے عوام کی سنی گئی! پاکستان کے ان شہروں میں شدید بارش متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں نمی والے ہوائیں داخل ہو چکی ہیں، جو آئندہ دو دنوں میں شدت اختیار کر سکتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک مغربی ہوائی سلسلہ 25 جون کو بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو 26 جون کو نمایاں صورت اختیار کر لے گا۔ 25 …

Read More »

طویل انتظار نہ لمبی قطار! نادرا کا شناختی کارڈ کے اجرا کا نظام تبدیل لیکن فیس پرانی

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ کے اجرا کے نظام میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کی ترسیل کا دورانیہ نمایاں طور پر کم کر دیا ہے اور خاندانی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) کو پہلی بار مکمل قانونی حیثیت دے دی ہے۔ نادرا کے ترجمان کے …

Read More »

عالمی کشیدگی نے سونے کی قیمتیں گرادیں! پاکستان میں آج سونا مزید کتنا سستا؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں آج یعنی 24 جون 2025 بروز منگل کو ملک کے تمام بڑے شہروں جیسے کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان اور پشاور میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 358165 روپے جبکہ فی 10 گرام قیمت 307068 روپے ہے۔ یہ قیمتیں دوپہر 3 بجے تک مؤثر رہیں گی، اس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز …

Read More »

شوہر شراب پی کر جاتا تھا! میاں بیوی کے جنسی تعلق کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی خاتون کی نجی ویڈیوز لیک، شوہر کی بلیک میلنگ، شادی، طلاق اور 8 سالہ ہراسانی کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ لاہور کے علاقے شفیق آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون مہوش نے اپنی نجی زندگی کے نہایت افسوسناک اور شرمناک واقعات کا پردہ چاک کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی اپیل کی ہے۔ …

Read More »

پاکستان میں آج 24 جون 2025 کو سعودی ریال کی قیمت

کراچی(پاکستان امیج)آج بروز منگل 24 جون 2025 کو پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی خریداری کی قیمت 75اعشاریہ 35 روپے جبکہ فروخت کی قیمت 76اعشاریہ 15 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ بینکنگ چینلز یعنی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی خرید 75اعشاریہ 58 روپے اور فروخت 75اعشاریہ 71 روپے میں کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں سعودی ریال …

Read More »

روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟

کراچی(پاکستان امیج اور انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مندی کے ساتھ ہوا۔ پیر کے روز ڈالر کا انٹربینک ریٹ دن بھر 284 روپے کے قریب رہا تاہم اختتام پر یہ 283اعشاریہ 86 روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 285 سے 288 روپے کے درمیان ریکارڈ کی گئی جبکہ دن کے دوران ڈالر ایک موقع …

Read More »

آج پاکستانی کرنسی کے مقابلے متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت کتنی؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں آج بروز منگل 24 جون 2025 کو اوپن مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی خریداری کی قیمت 77 روپے اور فروخت کی قیمت 77اعشاریہ 90 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کرنسی کا تبادلہ دونوں ممالک کے معاشی تعلقات میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ لاکھوں پاکستانی شہری یو …

Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 5878 پوائنٹ بلند

کراچی (پاکستان امیج ایران اور اسرائیل میں جنگ بندی کے اعلان پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایران کی جانب سے جنگ بندی کے نفاذ کے ساتھ ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 5878 پوائنٹ کا اضافہ ہوا جس سے 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 …

Read More »

سعودی عرب سے مل کر امن کے قیام کیلئے کام کرتے رہیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے مل کر خطے میں امن کے قیام کے لیے کام کرتا رہے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ سماجی رابطے …

Read More »

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

کراچی (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق صدرپیپلز پارٹی شعبہ خواتین فریال تالپور سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کی ملاقات ہوئی جس میں گورنر پنجاب، سینیٹر سلیم ماڈوی والا،ضیالنجار اور دیگر شریک تھے۔ ترجمان زرداری ہاؤس کے مطابق سردار تنویر الیاس، علی شان سونی اور احمد صغیر …

Read More »