کاغان(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام کاغان میں گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا 5 سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں سے مرد کی شناخت جمشید کے نام سے ہوئی ہے، …
Read More »پاکستان
وزیراعظم کا قطر اور سعودی عرب کے سفیروں سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد ( پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے قطر اور سعودی عرب کے سفیروں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اورخطے میں کشیدگی کم کرنے کیلیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا ہے ۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے …
Read More »پی آئی اے نے خلیج کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی ائیرلائن نے خلیج کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔کراچی،لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف ائیرپورٹ سے 55 پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ کراچی سے جدہ، دوحہ اوراستنبول کے لیے 8 پروازیں منسوخ کی گئیں، اس کے علاوہ کراچی سے دبئی کے لیے غیر ملکی ائیرلائن کی 2 پروازیں منسوخ ہوئیں جب کہ لاہور سے …
Read More »ملک بھر میں گرمی اور حبس برقرار، کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور شدید حبس کا راج برقرار رہے گا، تاہم بعض علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں سے گرمی میں وقتی کمی متوقع ہے۔ اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ مری، گلیات اور راولپنڈی میں …
Read More »بوائے فرینڈ کو شرمناک پیغام، مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک، سوشل میڈیا پر طوفان
لاہور(پاکستان امیج)معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی ہے جس میں وہ ایس کے نامی شخص کو ملاقات کے حوالے سے پیغام دے رہی ہیں، نیم برہنہ مناہل ملک کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ مناہل ملک کا شمار پاکستان کی سب سے مشہور ٹک ٹاکرز میں …
Read More »خبردار کیا تھا! پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا، جانتے ہیں آج قیمت کتنی؟
کراچی(پاکستان امیج)پیر 23 جون 2025 کو پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، یہ قیمتیں آج سہ پہر تک برقرار رہیں گےی۔ ملک کے تمام بڑے شہروں، جن میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان اور پشاور شامل ہیں، 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 358465 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 307325 روپے ہے۔ …
Read More »آج پیر 23 جون 2025 کو پاکستان میں فارن ایکسچینج ریٹس
کراچی(پاکستان امیج)پیر23 جون 2025 کی صبح کے وقت پاکستان میں مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلے کی شرحیں درج ذیل ہیں۔ یہ شرحیں ابتدائی کاروباری اوقات میں کرنسی مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق مرتب کی گئی ہیں تاہم دن کے دوران ان میں رد و بدل ممکن ہے۔ یہ ریٹس فارن ایکسچینج مارکیٹ کی طلب و رسد، عالمی مالیاتی رجحانات، …
Read More »اب مٹن اور بیف کی طرح مرغی بھی بھول جائیں! پاکستان میں چکن کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے تنخواہوں میں متوقع سے زیادہ اضافے اور سولر پینلز پر ٹیکس میں دی گئی رعایت کے باعث پیدا ہونے والے مالی خسارے کو پورا کرنے کے لیے 36 ارب روپے مالیت کے نئے ٹیکس اقدامات کی منظوری دے دی ہے جو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کیے گئے معاہدے کا حصہ …
Read More »’ٹرمپ اسرائیل کا دوست، ہمارا دوست نہیں بن سکتا، پاکستان اپنے نیوکلیئر پروگرام کی حفاظت کرے : حامد میر
لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر نے پاکستان کو ٹرمپ سے ہوشیار رہنے اور اپنے نیوکلیئر پروگرام کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنانے کی اپیل کی ہے اور کہاہے کہ ٹرمپ نیتن یاہو کا دوست ہے ہمارا دوست نہیں بن سکتا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے حامد میر کا کہناتھا …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس؛اقبال آفریدی کی حکومتی ارکان سے ہاتھا پائی
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی تقریر کے دوران اپوزیشن رہنما اقبال آفریدی کی حکومتی ارکان سے ہاتھا پائی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ بحث سمیٹ رہے تھے،پی ٹی آئی ارکان نے وزیر خزانہ کی …
Read More »
Pakistan Image