وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی،ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *