پاکستان

پی ٹی آئی کا کے پی حکومت بچانے کیلئے بجٹ کی منظوری کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے صوبائی حکومت بچانے کے لئے بجٹ کی منظوری کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعلی ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز نے بھی شرکت کی، پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم اور صوبائی …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ ؛ملزم صارم برنی کی اعتراضات دور نہ کرنے پر فیصلہ مسترد کرنے درخواست مسترد

کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے ملزم صارم برنی کی دفعات میں تبدیلی اور کیس کی منتقلی کیخلاف درخواست اعتراضات دور نہ کرنے پر فیصلہ مسترد کرنے درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دستاویزات میں ردوبدل اور انسانی سمگلنگ کے مقدمے میں ملزم صارم برنی کی دفعات میں تبدیلی اور کیس کی منتقلی کیخلاف …

Read More »

سوات میں جھیل میں کشتی الٹ گئی، خواتین اور بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں سوات کے علاقے کالام میں جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے خواتین اور بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 2 کو بچالیا گیا جبکہ 3 کی تلاش جاری ہے۔ ** شیر گڑھ سے سوات سیاحت کے لیے جانے والے خاندان کو المناک حادثہ پیش آیا۔ کالام میں شاہی باغ کی جھیل …

Read More »

ناران میں سوہنی آبشار کے قریب گلیشیئر بیٹھ گیا، بچے سمیت 3 سیاح جاں بحقناران میں سوہنی آبشار کے قریب گلیشیئر بیٹھ گیا، بچے سمیت 3 سیاح جاں بحق

اسلام آباد(پاکستان امیج)ناران میں گلیشیئر بیٹھ گیا، حادثے میں بچے سمیت تین سیاح جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ سوہنی آبشار کے مقام پر پیش آیا۔ خیبرپختونخوا کے مشہور سیاحتی مقام ناران میں گلیشیئرکی زد میں آکرتین سیاح دب کر جاں بحق ہوگئے، واقعہ سوہنی آبشار کے مقام پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق دب جانے والے سیاحوں کا تعلق ایک …

Read More »

چمکتا سونا، بجھتے خواب، قیمت میں بڑا اضافہ عوام پر قیامت ڈھانے لگا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ہونے والی تیزی بتائی جا رہی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز سرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، ہفتہ کے روز 24 قیراط فی تولہ سونا 1,465 روپے مہنگا ہو کر 358,465 روپے تک پہنچ …

Read More »

پاکستان کی ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں امریکی حملے اسرائیلی حملے کے سلسلے کاتسلسل ہیں،خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے میں گہری تشویش ہے،یہ حملے بین الاقوامی قانون کی تمام اقدار کی خلاف ورزی ہیں،ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع …

Read More »

بنوں: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

بنوں (پاکستان امیج) بنوں میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزنے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ بنوں کے علاقے ممند خیل میں 2 گروپوں میں تصادم ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک زخمی ہوا ہے، فائرنگ کا واقعہ اراضی تنازع …

Read More »

لاہور میں دودھ فروش کے ساتھ ہنی ٹریپ کا واقعہ

لاہور(پاکستان امیج) لاہورکے علاقے شاہدری ٹاؤن میں دودھ فروش کے ساتھ ہنی ٹریپ کا واقعہ پیش آیا جس میں پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم خاتون نے دودھ فروش کو اپنے گھر دودھ پہنچانے کا کہا اور ساتھ گھر لے گئی، جس کے بعد اُسے کمرے میں بند کر کے ساتھیوں کے ساتھ ملکر تشدد کا نشانہ …

Read More »

پاکستان نے امریکی صدرٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینےکی سفارش کا خط بھیج دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینےکی سفارش کا خط ناروے کی نوبیل کمیٹی کو بھیج دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو2026 کا نوبیل امن انعام دینےکی سفارش کا نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈارکےدستخط سے روانہ کیا گیا۔ رپورٹ …

Read More »

ایک ٹک ٹاک ویڈیو نے کیسے پشاور کے ایک معمولی میوہ فروش کو شہرت کے آسمان پر پہنچایا!

پشاور(پاکستان امیج)ٹک ٹاک کی ایک چھوٹی سی ویڈیو نے پشاور کے میوہ فروش کو انٹرنیشنل اسٹار بنا دیا۔ یہ سب کچھ پشاور کے ریل شاپنگ پلازہ میں ایک چھوٹی سی خشک میوہ جات کی دکان سے شروع ہوا، کوئی خاص بات نہیں، بس ایک عام سی جگہ، جہاں اخروٹ سے بھرے ہوئے شیلف تھے اور کاؤنٹر کے پیچھے ایک جوشیلا …

Read More »