کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، جمعہ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1595 روپے سستا ہو کر 357000 روپے پر آ گیا ہے جو گزشتہ کئی روز کے مقابلے میں ایک بڑی کمی سمجھی جا رہی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے …
Read More »پاکستان
تصویر اور آئرس اسکین لازمی! نادرا کے شناختی کارڈز، فارم بی اور ایف آر سی سے متعلق نئے قواعد جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نیشنل آئیڈنٹیٹی کارڈ رولز 2002 میں اہم تبدیلیاں متعارف کروا دی ہیں جن کا مقصد ڈیٹا کی درستگی کو بہتر بنانا، بچوں کی اسمگلنگ کی روک تھام اور قانونی دستاویزات کو مضبوط بنانا ہے۔ نادرا کے سرکاری اعلان کے مطابق اب فارم بی کے حصول کے لیے مقامی یونین کونسل …
Read More »پاکستان میں آج ہفتہ 21 جون 2025 کو ڈالر، درہم، ریال و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس
کراچی(پاکستان امیج)غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کے نرخ کسی بھی ملک کی معیشت پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ یہ صرف عالمی مالیاتی منڈیوں میں نہیں بلکہ پاکستان جیسے ممالک میں بھی مہنگائی، روزمرہ اخراجات اور معاشی استحکام کو براہِ راست متاثر کرتے ہیں۔ پاکستان میں یہ نرخ درآمد شدہ اشیاء کی قیمت، بین الاقوامی سرمایہ کاری، اور زرمبادلہ کی آمدورفت …
Read More »مہنگی ایل پی جی بیچنے والوں کیخلاف آپریشن شروع، سلنڈر کتنا سستا ہوگیا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی بلاجواز بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اُن کے مطابق اوگرا نے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے تمام مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ …
Read More »پاکستان میں آج ہفتہ 21 جون 2025 کو سعودی ریال کا تبادلہ ریٹ
کراچی(پاکستان امیج)ہفتہ 21 جون 2025 کو سعودی ریال اور پاکستانی روپے کے درمیان اوپن مارکیٹ میں شرح تبادلہ مستحکم ہے، خریداری کی شرح 75 روپے 59 پیسے جبکہ فروخت کی شرح 76 روپے 14 پیسے پر برقرار ہے۔ اس استحکام کی بنیادی وجہ سعودی عرب سے آنے والی مسلسل ترسیلات زر اور حج کے موسم میں پاکستانی زائرین کی آمد …
Read More »حکومت پنجاب نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا
لاہور(پاکستان امیج) حکومت پنجاب نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق نئے مالی سال میں زرعی آمدن پر ٹیکس کا ہدف ساڑھے 10 ارب روپے مقرر کیا گیا جو گزشتہ سال سے 200 فیصد زیادہ ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق پنجاب میں تجارتی بنیادوں پر چلنے والے کمرشل فارمز پر کارپوریٹ ٹیکس کے …
Read More »پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی: مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خوشی ہو یا غم، جدائی ہو یا وصال، موسیقی ہر کیفیت کو بیان کرنے پر قادر ہے، پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق مریم نواز شریف نے موسیقی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی فنکاروں …
Read More »’ہم نے جنگ شروع کی نہ ہی جنگ بندی کی درخواست کی ‘ پاکستان نے بھارتی میڈیا کے دعووں کو مسترد کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )دفتر خارجہ نے نائب وزیراعظم سے متعلق بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعووں کو مسترد کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جنگ شروع کی اور نہ ہی کسی سے جنگ بندی کی درخواست کی۔ دفتر خارجہ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعووں کو مسترد کردیا۔ ترجمان نے کہا …
Read More »اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان،ماہر فلکیات
لاہور (پاکستان امیج) محرم الحرام کا چاند 25 جون کو نظر آنے کے امکانات نہیں، نئے اسلامی سال 1447ہجری کاآغاز 27 جون سے ہونے کا امکان ہے ۔ سماء ٹی وی کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کاچاند 26 جون کو نظرآنے کے قوی امکانات ہیں ، ماہرین کا کہنا ہے چاند کی پیدائش 25 جون …
Read More »بجٹ 2025-26، حکومت کا سیلری سلیب پر انکم ٹیکس کی شرح میں ایک مرتبہ پھر ردو بدل کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کا دعویٰ
لاہور (پاکستان امیج )قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں بجٹ 2025-26 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس میں پھر ردو بدل کرتے ہوئے 6 سے 12 لاکھ روپے سالانہ والے سیلری سلیب پر انکم ٹیکس کی شرح ایک فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ نوید قمر کی زیر …
Read More »
Pakistan Image