لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ٹک ٹاکر اور تنازعات کا شکار رہنے والے رجب بٹ کے انتہائی قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین خاتون ٹک ٹاکرز کے بعد اب مرد ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے پر ششدر ہیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں حیدر شاہ، مان ڈوگر اور شہزی کی مکمل برہنہ …
Read More »پاکستان
معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت فتنتہ الخوارج و ہند سے ہائبرڈ جنگ کا سہارا لے رہا، فیلڈ مارشل
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت معرکۂ حق میں شکست کھا چکا ہے اور اب فتنہ الخوارج اور فتنہ الہند جیسے پروکسیز کے ذریعے ہائبرڈ وار کا سہارا لے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 16ویں اجلاس کے …
Read More »خیبرپختونخوا ہمارا صوبہ ہے اور ہماری مشاورت کے بغیر فیصلے مسلط نہ کیے جائیں، وزیراعلیٰ گنڈا پور
خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ باجوڑ میں بے گناہ اور معصوم شہری شہید ہوئے، یہ ہمارا صوبہ ہے مشاورت کے بغیر ہم پر فیصلے مسلط نہ کیے جائیں۔ صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اور امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس ہوا …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آ باد(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان 31 جولائی کو وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …
Read More »حقوق بلوچستان لانگ مارچ کو لاہور میں روک لیا گیا، منصورہ کا گھیراؤ، پنجاب حکومت اور منتظمین میں مذاکرات جاری
لاہورپاکستان امیج)حقوق بلوچستان لانگ مارچ کو لاہور میں داخلے کے بعد روک دیا گیا ہے، پنجاب پولیس نے منصورہ کا گھیراؤ کر کے قافلے کو آگے بڑھنے سے روک دیا ہے۔ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ پیر کی شب لاہور پہنچا تھا، جس کی اگلی منزل اسلام آباد تھی۔ مارچ کے منتظمین اور پنجاب …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شاہ زیب رند کے والد کی ملاقات، حکومت کی جانب سے 50 لاکھ روپے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے معروف مکس مارشل آرٹس فائٹر شاہ زیب رند کے والد خیر محمد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے شاہ زیب رند کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں آئندہ مقابلوں کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔ وزیرِ اعظم نے نوجوان کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کی …
Read More »جرمن قونصل جنرل کراچی نے غیر معینہ مدت کیلئےویزے کا اجرا بند کردیا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں جرمنی قونصل خانے نے غیر معینہ مدت کے لئے ویزے کا اجرا بند کردیا۔ جرمن قونصل خانہ کراچی کے مطابق بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر غیر یورپی یونین ممالک کے شہریوں کے لیے اپنی تمام قونصلر خدمات تاحکم ثانی معطل کر دی ہیں، آئندہ احکامات تک ویزا سروس معطل رہے گی تاہم یورپین سیٹزن کیلئے …
Read More »بنوں: جانی خیل پل کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش ناکام
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل میریان میں واقع جانی خیل پل کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، جس کے نتیجے میں پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کے …
Read More »کیا آپ جانتے ہیں آج 29 جولائی کو ایک تولہ سونا کتنے کا ملے گا؟
کراچی(پاکستان امیج)مقامی صرافہ بازار میں آج منگل کے روز (29 جولائی) پاکستان بھر کی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان غالب ہے۔یہ قیمتیں سہہ پہر تین بجے تک کارآمد رہیں گی جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نئی قیمتیں جاری کرے گی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں 24 قیراط …
Read More »پاکستان میں جدید ہائبرڈ دور کا آغاز؛ سازگار انجینئرنگ نے نئی تاریخ رقم کر دی
اسلام ٓباد(پاکستان امیج)پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری ایک نئے اور پائیدار دور میں داخل ہو گئی ہے جہاں سازگار انجینئرنگ ورکس (SAZEW) نے اپنی پہلی مقامی سطح پر تیار کی گئی پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی (PHEV) ہاول ایچ 6 ہائی 4 1.5 ایل اے ٹی آل ویل ڈرائیو ٹربو کی پیشگی بکنگ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی …
Read More »
Pakistan Image