لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے اگست 2025 سے صوبے میں الیکٹرک ٹیکسی اسکیم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ابتدائی مرحلے میں 1100 الیکٹرک ٹیکسیاں دی جائیں گی۔ پنجاب کے وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کے مطابق، اسکیم کا مقصد ماحولیاتی بہتری اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹیکسیاں …
Read More »پاکستان
وزیراعظم کا پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں پیشرفت پر اظہار اطمینان
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین عزت مآب عادل بیسالوف کی قیادت میں کرغزستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد پاکستان اور کرغزستان کے مشترکہ بین الحکومتی …
Read More »چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ۔ ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں …
Read More »لاہور سمیت پنجاب میں گدھے کا گوشت فروخت کئے جانے کے شواہد نہیں ملے، ڈی جی فوڈاتھارٹی
لاہور(پاکستان امیج)ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب عاصم جاوید کا کہنا ہےکہ لاہور سمیت پنجاب میں گدھے کا گوشت فروخت کئے جانے کے شواہد نہیں ملے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نےسماسےخصوصی گفتگومیں کہا کہ لاہور سمیت پنجاب گدھےکا گوشت فروخت کئے جانے کے شواہد نہیں ملےپنجاب میں فوڈ اتھارٹی کی میٹ سیفٹی ٹیمزمتحرک ہیں۔ جوگوشت شہرمیں داخل ہوتا ہے …
Read More »کراچی کلفٹن چائنہ پورٹ کے قریب سے ملنے والی مرد و خاتون کی لاشوں کی شناخت ہوگئی
کراچی(پاکستان امیج) کلفٹن چائنہ پورٹ کے قریب سے ملنے والی مرد و خاتون کی لاشوں کی شناخت ہوگئی،مقتولین کی عمریں 30 سے 35 سال کے درمیان ہیں، دونوں شادی کرنا چاہتے تھے اور 15 جولائی کو دونوں گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق مقتول نوجوان کو ساجد مسیح جبکہ مقتولہ کو ثناء …
Read More »الیکشن کمیشن کے فیصلے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا رد عمل آ گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج ) الیکشن کمیشن کے فیصلے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا رد عمل آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے حوالے سے متعصب قرار دے دیا۔اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس وقت جمہوریت داؤ …
Read More »پاک امریکا تجارتی مذاکرات کی تکمیل کیلیے وزیر خزانہ واشنگٹن روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب پاک امریکا تجارتی مذاکرات کی تکمیل کے لیے امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکا کے دوران پاک، امریکا ٹریڈ ڈائیلاگ پر حتمی بات چیت ہوگی۔ تجارتی معاہدے سے دونوں ممالک کی معیشتوں کو فائدہ ہوگا، پاکستان اور امریکا میں مضبوط تجارتی تعلقات اہم …
Read More »صابن جتنے وزن والے انتہائی لاغر بچے کو طبی سائنس نے بچا لیا
لاہور(پاکستان امیج)جدید طبّی سائنس کا حیرت انگیز کارنامہ سامنے آگیا۔ 42 کے بجائے صرف 21 ہفتے کی حملی (gestational ) عمر رکھتے ہوئے قبل از وقت پیدا ہونے والے نہایت لاغر بچے نیش کو نہ صرف زندہ بچا لیا بلکہ وہ صحت مند رہ کر اب ایک سال کا ہو چکا ہے۔ امریکی ریاست آئیوا کی باسی مولی کا پہلا …
Read More »ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان
اسلام آباد(ّپاکستان امیج)ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہہ ماہی کی مد میں دائر کی گئی، منظوری کی صورت میں صارفین کو 53 ارب 39 …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت نے سمری کی منظوری کا طریقہ کار ای سمری پر منتقل کردیا
پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت نے سمری کی منظوری کا طریقہ کار ای سمری پر منتقل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں ای سمری کے اجرا، دفتری امور اور فائل ورک کو پیپرلس بنانےکی طرف اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ گزشتہ روز صوبے میں پہلی بار سمری کو دستخط کے لیے کاغذ کے بجائے سوفٹ کاپی …
Read More »
Pakistan Image