اسلام آباد(پاکستان امیج) حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 پرائیویٹ عازمین کی بکنگ مکمل ہوگئی تاہم پرائیویٹ حج اسکیم کی 60 ہزار نشستیں تاحال دستیاب ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج پورٹل پر منظم کمپنیوں کی جانب سے اکانومی، اسٹینڈرڈ اور پریمیم حج پیکیج موجود ہیں۔ حج پورٹل کے ذریعے 25 منظمین کے اکاونٹس میں واجبات کی مد …
Read More »پاکستان
وفاقی حکومت کا بجلی ٹرانسفارمز ’آن آف کرنے‘ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے بجلی کے ٹرانسفارمز کو آن آف کرنے کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نئے نظام کے بعد پورے فیڈر کو بند کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، جس ٹرانسفارمر پر بجلی چوری ہوگی صرف اسی کو بند کیا جاسکے گا۔ وزیر توانائی نے کہا …
Read More »وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے کاروبار کی مالی معاونت اور اس کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے جامع حکمت عملی بناے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سمیڈا کو ملک بھر میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں اور کاروباری افراد کی مالی معاونت، فنی استعداد بڑھانے اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے …
Read More »چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ غیر ضروری درخواست پر برہم، ایک لاکھ روپے جرمانہ
لاہور(پاکستان امیج) غیر ضروری اور بے بنیاد درخواست دائر کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا، عدالت نے قرار دیا کہ جرمانہ جمع کرانے کے بعد ہی کیس کی سماعت کی جائے گی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ پہلے ایک …
Read More »برطانوی پاؤنڈ 379، یورو 325 روپے کا! امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس جانیں
کراچی (پاکستان امیج)غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 30 پیسے کی سطح پر برقرار ہے جبکہ یورو 324 روپے 53 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 378 روپے 78 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کی قیمت 278 روپے 5 پیسے جبکہ فروخت کی قیمت …
Read More »پیٹرول بچانے کیلئے اسکول اور کالجز 2 دن بند رہیں گے،حکومت کا بڑا اعلان
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور قیمتوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ہفتے میں دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے محکمہ تعلیم نے صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں جمعہ اور ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ …
Read More »محکمہ موسمیات کا اہم الرٹ، بارش کے ساتھ آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، ژالہ باری اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ کئی علاقوں میں بارش متوقع محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ …
Read More »مکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے کسی ایک فریق پر بھی حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل کسی ایک ملک …
Read More »وزیر اعظم کی مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی بزدلانہ کوشش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی بزدلانہ اور گھناؤنی کوشش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ پر حملے کی کوشش ناقابل معافی اور قابلِ مذمت ہے، …
Read More »صدرِ مملکت آصف زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دے دی۔ منظور شدہ سمریز میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) ترمیمی بل 2026، اسٹینڈرڈ ٹائم (تشریحِ حوالہ جات) ترمیمی بل 2026، آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی (AFIU) راولپنڈی کی ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوپمنٹ میں نظرثانی اور ماحول دوست طریقے …
Read More »
Pakistan Image