لاہور(پاکستان امیج)عیدالاضحیٰ قریب ہے، اور گھر کی صفائی کے ساتھ ساتھ فریج کی صفائی بھی ایک بڑا چیلنج بن جاتی ہے — خاص طور پر قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے کے لیے۔ ایسے میں وقت کی بچت اور صفائی کا مؤثر طریقہ جاننا ہر خاتون خانہ کے لیے نہایت ضروری ہے۔ تو آئیں، جانتے ہیں فریج کو صرف 10 …
Read More »پاکستان
منٹوں میں سب کچھ تہس نہس! جانتے ہیں کلاؤڈ برسٹ ہوتا کیا ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)کلاؤڈ برسٹ میں بہت کم وقت میں غیر معمولی بارش کسی محدود علاقے پر برستی ہے۔ یہ بارش اتنی شدید ہوتی ہے کہ چند منٹوں یا گھنٹوں میں اتنی مقدار زمین پر آ جاتی ہے جتنی عام طور پر کئی دنوں میں ہوتی ہے۔ اس کے نتیجے میں اچانک آنے والے سیلاب، زمین کھسکنے کے واقعات، کھڑی فصلوں …
Read More »پاکستان میں آج 16 اگست 2025 کو غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی(پاکستان امیج) ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلے کے ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جس کے براہِ راست اثرات معیشت اور عوامی زندگی پر مرتب ہو رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کرنسی ریٹس نہ صرف عالمی بلکہ ملکی معیشت کے رجحانات طے کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ درآمدی اشیا کی قیمتوں سے …
Read More »پاکستان میں سونا مزید سستا! آج 16 اگست کو فی تولہ قیمت کتنی ہے؟
کلراچی (پاکستان امیج)عالمی سطح پر سونے کی قدر میں کمی کی وجہ سے پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔ جمعہ کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 344 ڈالر پر آ گیا جس کے بعد پاکستان کی مقامی مارکیٹوں میں بھی قیمتوں میں کمی کا …
Read More »گھر بیٹھے خریداری کا شوق اب مہنگا پڑنے والا ہے! جانتے ہیں ایف بی آر نے کیش آن ڈیلیوری پر کتنا ٹیکس لگادیا ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ای کامرس کے تحت کیش آن ڈیلیوری پر مبنی خریداریوں کے لیے لین دین کی زیادہ سے زیادہ حد دو لاکھ روپے مقرر کردی ہے۔ یہ فیصلہ حکومت کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد ملک میں نقدی پر انحصار کم کرتے ہوئے ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینا …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ فوری طور پر نظرِ ثانی شدہ کرایوں کو نافذ کریں۔ یہ …
Read More »پاک فوج کا خیبرپختونخوا کے شدید بارشوں، سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے
پشاور(پاکستان امیج)پاک فوج کا خیبرپختونخوا کے شدید بارشوں، سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے، بونیر، سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ بونیر، سوات اور باجوڑ میں پاک فوج / فرنٹیئر کور کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی …
Read More »’اپنی آنکھوں سے لاشیں کیچڑ سے نکلتے دیکھیں، منظر ناقابل برداشت تھا‘: آزاد کے ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی کلاؤڈ برسٹ سے تباہی
خیبرپختونخوا(پاکستن امیج)جمعہ کو ہوئی اچانک موسلادھار بارشوں اور تباہ کن سیلاب نے صرف پاکستان ہی نہیں، آزاد و مقبوضہ کشمیر میں بھی تباہی مچائی۔ حکام کے مطابق ہولناک بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں صرف خیبپختونخوا میں اب تک 300 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ درجنوں لوگ تاحال لاپتہ ہیں۔ خیبرپختونخوا اور شمال مغربی پاکستان …
Read More »فوج کی کوئی دلچسپی نہیں کہ وہ دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فوج کی اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ وہ دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لے، کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ آئی ایس پی آر کے …
Read More »چینی کمپنی کا جناح میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے کنسیپٹ ڈیزائن کا تحفہ، وزیر اعظم کا اظہار تشکر
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اور ریسرچ سینٹر کے منصوبے پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں چینی کمپنی HONGKONG-AOHUA کی جانب سے پیش کردہ اسپتال کے کنسیپٹ ڈیزائن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، یہ ڈیزائن کمپنی نے پاکستان کو ایک تحفے کے طور پر بغیر کسی معاوضے کے تیار کیا ہے۔ …
Read More »
Pakistan Image