لاہور(پاکستان امیج)حکومت پنجاب نے وزیراعلیٰ ہونہار انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام 2025 کے تحت 30 ہزار نئے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد قابل اور مستحق طلبہ کو میرٹ کی بنیاد پر مالی تعاون فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی اعلیٰ تعلیم بغیر مالی بوجھ کے جاری رکھ سکیں۔ اس پروگرام کے تحت اہل طلبہ کی مکمل ٹیوشن فیس …
Read More »پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 335 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی پندرہ منٹ میں 335 پوائنٹس بڑھ گیا۔صبح 9 بجکر 45 منٹ پر انڈیکس 147829 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا جو گزشتہ سیشن کے 147494 پوائنٹس سے زیادہ تھا۔ بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا …
Read More »پاکستان میں آج جمعرات 28 اگست 2025 کو غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج) جمعرات 28 اگست 2025 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملکی و غیر ملکی مارکیٹ میں کرنسی کے تبادلے کی شرح میں ردوبدل ریکارڈ کیا گیا۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یورو، اماراتی درہم اور دیگر عالمی کرنسیاں پاکستانی روپے کے مقابلے …
Read More »پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے اضافہ متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ تیل اور گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) 31 اگست کو نئی قیمتوں کا تعین کر کے وزارتِ خزانہ کو ارسال کرے گی جس کے بعد حکومت یکم ستمبر سے نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ رپورٹ …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ! خرید و فروخت سے پہلے آج کی نئی قیمتیں جان لیں
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیاجو عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے رجحان کے مطابق ہے۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 24 …
Read More »کراچی: نوجوان لڑکی سے اغوا کے بعد اجتماعی جنسی زیادتی، شرمناک ویڈیو
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں نوجوان لڑکی کے ساتھ اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ نامزد ملزمان نہ صرف اجتماعی زیادتی میں ملوث ہیں بلکہ انہوں نے برہنہ ویڈیوز بھی بنائیں اور بعدازاں انہیں وائرل کرنے کی سنگین دھمکیاں دیں۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ سرجانی میں درج ہونے …
Read More »پنجاب حکومت ہر سیلاب متاثرین تک پہنچے گی، نقصان کا ازالہ کرے گی،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ پنجاب حکومت ہر سیلاب متاثرین تک پہنچے گی، نقصان کا ازالہ کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شاہدرہ کا دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ نارووال مکمل طور پر ڈوبا ہوا ہے، سیالکوٹ میں براحال ہے،ڈپٹی کمشنرز نے دن رات …
Read More »علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل کردیا گیا
لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار ملزم شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے علیمہ …
Read More »دریائے راوی میں شاہدرہ پر پانی کی سطح میں اضافہ ،وزیراعلیٰ مریم نواز نے کشتی میں سوار ہو کر جائزہ لیا
لاہور(پاکستان امیج)دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافے پر وزیراعلیٰ مریم نواز صورتحال کا جائزہ لینے پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ 1لاکھ 83ہزار کیوسک سے زائد ہو گیا،آج دوپہر راوی سے 2لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان ہے۔ ادھروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دریائے …
Read More »پنجاب میں سیلاب سے تباہی، ہیڈ قادرآباد پر بند ٹوٹنے کا خدشہ، متاثرہ علاقوں سے فوری انخلا کی ہدایات
راولپنڈی (پاکستان امیج)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، دریائے چناب میں ہیڈ قادرآباد کو بچانے لیے شگاف بھی ڈالا گیا تاہم اب بھی انتہائی خطرناک اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے راوی میں بھی سیلابی پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو …
Read More »
Pakistan Image