پاکستان

مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب، مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ’مکہ الائنس‘ کے نام سے دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اس پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تینوں ممالک کے عزم کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ’مکہ الائنس‘ مثبت اور …

Read More »

ہنگو؛ خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید پاک فوج کے 6 جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

پشاور(پاکستان امیج) ہنگو میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 6 شہداء کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی، کور کمانڈر پشاور، شُہدا کے لواحقین اور سینیئر سول و عسکری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ہنگو میں آج …

Read More »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تحسین

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قلات کے قریب پاکستان ہائی وے (چمن-کراچی، N-25) پر دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کیا اور دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 23 مغوی افراد کو بحفاظت …

Read More »

سپر لانگ مارچ کا آغاز، پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو احتجاج حکومت گرانے کی تحریک بن سکتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (پاکستان امیج)جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے شروع ہوگیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو احتجاجی تحریک کو حکومت کے خلاف تحریک میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ سپر لانگ مارچ کا آغاز کراچی …

Read More »

سیاسی مسائل کے حل کیلئے ہر فریق کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے سیاسی حل کے لیے ہر فریق کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی کے ساتھ ملاقاتوں کی تردید سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، مذاکرات ہونے چاہئیں، …

Read More »

خیبر پختونخوا کے 97 ارب روپے کے شہری ترقیاتی منصوبے میں مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات، نیب نے 3 ٹھیکیدار اداروں کو طلب کرلیا

پشاور(پٌاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے شہروں کی بہتری کے تقریباً 97 ارب روپے کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں، نیب نے تحقیقات کے سلسلے میں 3 ٹھیکیدار اداروں کے نمائندوں کو 22 ستمبر کو طلب کرلیا۔ نیب کی تحقیقات میں منصوبے سے متعلق بینک کھاتوں، ادائیگیوں اور دیگر مالی ریکارڈ کی تفصیلات بھی …

Read More »

پاکستان میں ہنڈائی Tucson N-Line کی انٹری، نئی SUV میں کیا خاص ہے؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کار مارکیٹ میں نئی ہلچل، لاہور میں جاری پاکستان آٹو شو 2026 کے دوران ہنڈائی نشاط موٹرز نے طویل انتظار کے بعد Hyundai Tucson N-Line پاکستان میں باضابطہ طور پر متعارف کرا دی۔ اس نئی اسپورٹی ایس یووی کے ساتھ کمپنی نے موجودہ Tucson 1.6T HEV (AWD) کے مقابلے میں زیادہ جارحانہ ڈیزائن، اسپورٹس اسٹائل انٹیریئر اور …

Read More »

آئی پی پیز کا نام بدنام، حکومت آج سے بجلی کی خریداری سے عملی طور پر باہر ہو رہی ہے، اویس لغاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت آج سے بجلی کی خریداری سے عملی طور پر باہر ہو رہی ہے، کسی کو حق نہیں ہوگا کہ حکومت کو بجلی بیچ سکے اور نہ حکومت خرید سکے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ عوام …

Read More »

اسلام آباد مارچ: ریاست اپنی رٹ کس طرح قائم کرتی ہے، 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا: طلال چوہدری

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نہیں چاہتی کہ پی ٹی آئی کو اس مرتبہ اسلام آباد آنے پر دوبارہ ’’کان پکڑ کر سمجھانا‘‘ پڑے، 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رٹ کس طرح قائم کرتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں …

Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی سول سروس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم کی خصوصی کمیٹی نے سول سروس اصلاحات کے لیے اسمارٹ اصلاحات پیکیج کی سفارشات مکمل کرلی ہیں، جن میں سرکاری افسران کی ترقی، تعیناتی، بھرتی، تربیت اور مراعات کے نظام میں تبدیلیاں شامل ہیں۔ کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر احسن اقبال نے کی۔ دستیاب …

Read More »