پاکستان

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں علیمہ خانم کے وکیل محمد فیصل ملک پیش ہوئے، علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر کیس میں فیصلہ محفوظ کرنے پر اعتراض اٹھایا اور کہا کہ کیسے علیمہ خانم کی عدم موجودگی میں پروسیکیوٹر کو سن کر فیصلہ محفوظ کر سکتی ہے۔ علیمہ خانم کے وکیل محمد فیصل ملک نے علیمہ …

Read More »

اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستیں وکالت نامے نہ ہونے پر واپس

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ کوہسار احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستیں وکالت نامے نہ ہونے کی وجہ سے واپس کردی گئیں۔ اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی لیگل ٹیم نے اڈیالہ جیل حکام …

Read More »

فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت

پشاور(پاکستان امیج) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کرتے ہوئے فارمیشنز کو مسلسل چوکس رہنے اور اعلیٰ ترین آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر آرمی چیف کو خیبر پختونخوا کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل کو صوبے میں …

Read More »

ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ قیمت، نئی شرح سامنے آگئی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دستیاب تازہ اعداد و شمار کے مطابق 20 ستمبر 2026 کو ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4,952 ایرانی ریال کے برابر ہے۔ کرنسی مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دنوں بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی …

Read More »

عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور

لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فلک جاوید سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست پر سماعت …

Read More »

پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز، رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں، علی ظفر

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں، ارکان پارلیمنٹ اور کارکنوں کی ملک بھر میں گرفتاریوں پر پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں علی ظفر نے کہا کہ لاہور سے شایان بشیر اور اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا

پشاور ( پاکستان امیج) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج شام شروع ہو گا۔ اچانک اجلاس کی طے شدہ تاریخ تبدیلی کی گئی ہے اور صرف ایک دن کے نوٹس پر اجلاس کیا جا رہا ہے۔ ’’24نیوز ‘‘کے مطابق پشاور میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر ، 21 ستمبر 2026 کو طلب …

Read More »

افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاکستان کا بڑا حملہ، 28 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر درست اور ہدفی حملے کیے ہیں جن میں حافظ گل بہادر گروپ اور فتنۃ الخوارج سے وابستہ دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے …

Read More »

27 ستمبر احتجاج: اقبال آفریدی کی ڈیمز بند کرنے کی دھمکی، عوام اور ملکی مفاد پر سوال اٹھ گئے

پشاور(پاکستان امیج)احتجاج ، دھرنے ، لانگ مارچ اور فساد یہ سب کچھ کیاکم تھا جو اب پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی نے کھلے عام ڈیم بند کرنے کی دھمکی دیدی ہے، اس بیان پرعوام پی ٹی آئی پر فوری پابندی کا مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی …

Read More »

علیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتار

لاہور(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی، عظمیٰ خان اور بھانجوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ علاوہ ازیں علیمہ …

Read More »