پاکستان

لڑکوں جم کر کھیلو انشا اللّٰہ جیت آپ کی ہوگی، عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج)ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فائنل میچ سے قبل وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام پیغام جاری کردیا۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لڑکوں جم کر کھیلو انشا اللّٰہ جیت آپ کی ہوگی۔ ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکنیں تیز ہیں، قوم کا دل مت توڑنا۔ عظمیٰ بخاری …

Read More »

حارث رؤف پر جرمانہ ؛صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ کا اہم اعلان

کراچی (پاکستان امیج)سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے قومی کرکٹر حارث رؤف پر عائد جرمانہ اپنی جیب سے ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ نوجوان کرکٹر بہادر ہیں، پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ یاد رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے ضابطہ اخلاق …

Read More »

آج ڈالر کہاں جا پہنچا؟ اوپن اور انٹر بینک ریٹ جان کرحیران رہ جائیں گے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ میں 28 ستمبر 2025 کو مختلف غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 282 روپے 35 پیسے جبکہ فروخت کی قیمت 282 روپے 40 پیسے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ 378 روپے 50 پیسے میں خریدا اور 383 روپے میں …

Read More »

مردان ؛ناراض بیوی کو منانے سسرال جانیوالا شوہر بھائی سمیت فائرنگ سے قتل

مردان(پاکستان امیج)مردان میں ناراض بیوی کو منانے سسرال جانیوالا شوہر بھائی سمیت فائرنگ سے قتل ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہناتھا کہ ذیشان کی شادی 4ماہ قبل ہوئی، بیوی ناراض ہو کر میکے بیٹھی تھی۔ پولیس کے مطابق مقتول ذیشان کا والد بہو کو منانے کیلئے جرگہ لے کر آیا تھا،اس دوران جرگے میں …

Read More »

خواجہ آصف نے حارث رؤف پر جرمانے کے بعد بھارت کو ایک بار پھر 0-6 یاد دلادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے حارث رؤف پر جرمانے پر بھارت کو ایک مرتبہ پھر 0-6 کا سکور یاد دلادیا۔ واضح رہے کہ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں 21 ستمبر کو ہونے والے پاک ،بھارت میچ کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف نے 0-6 اور جہاز گرنے کا اشارہ کیا …

Read More »

باجوڑ میں بارودی مواد کا دھماکا، پاک فوج کا بروقت ایکشن، متعدد معصوم بچوں کی جانیں بچالیں

باجوڑ (پاکستان امیج)باجوڑ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جب کہ پاک فوج نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے معصوم بچوں کی جانیں بچالیں۔ رپورٹ کے مطابق باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید اور 5 زخمی ہوگئے، بارودی مواد پھٹنے کا افسوسناک واقعہ27 ستمبر کو پیش آیا۔ بچے فتنہ الخوارج …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں حفاظتی بندوں کی تعمیر و مرمت ریکارڈ مدت میں مکمل کر لی گئی

لاہور(ّپاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں حفاظتی بندوں کی تعمیر و مرمت ریکارڈ مدت میں مکمل کر لی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وزیر آبپاشی کاظم علی پیرزادہ، سیکرٹری واصف خورشید اور پوری ٹیم کو شاباش دی۔ مظفر گڑھ کے نواحی علاقے نوراجہ بھٹہ بند کی تعمیر و مرمت مکمل کر …

Read More »

پاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چین کے تحت سی پیک میں بننے والے بجلی گھروں کو تاخیر سے ادائیگی پر 220 ارب روپے سود ادانہیں کرے گی اور اس سلسلے میں بیجنگ سے باقاعدہ چھوٹ طلب کرے گی۔ ذرائع کے مطابق توانائی ڈویڑن نے آئی ایم …

Read More »

انتہا پسندی اور عدم برداشت پاکستان کی سیاحت کے فروغ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔صدر مملکت

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور عدم برداشت پاکستان کی سیاحت کے فروغ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے عالمی یومِ سیاحت 2025 کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستان میں سیاحت پائیدار ترقی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت اور پائیدار تبدیلی عالمی یوم …

Read More »

قرض اتارو ملک سنوارو، ایک اسکیم تھی جسکا مقدر تاریخی ناکامی ٹھہرا، سینیٹر پلوشہ کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے بعد اعلان کی گئی زرعی ایمرجنسی میں کچھ نہیں، اس میں دی گئی ریلیف کوئی معنی نہیں رکھتی۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک مہینے کے بلوں کی معافی …

Read More »