پاکستان

پاکستان میں سونا مزیدمہنگا! آج جمعرات 9 اکتوبر کو فی تولہ سونے کی قیمتیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز ایک بار پھر زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیاجو عالمی منڈی میں قیمتی دھات کی تاریخی سطح تک پہنچنے کے بعد سامنے آیا، گزشتہ روز کی قیمتیں آج سہ پہر کو نئی قیمتوں کے اعلان تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ …

Read More »

آج جمعرات 9 اکتوبر 2025: پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ایکسچینج ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے جو ملکی و عالمی معیشت دونوں پر براہِ راست اثر انداز ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق زرمبادلہ کے ریٹس درآمدی اشیاء کی قیمتوں، سرمایہ کاری کی حکمتِ عملیوں اور مالی منصوبہ بندی کے تمام پہلوؤں پر اثر ڈالتے ہیں۔ زرمبادلہ کی شرح میں …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے بڑی خبر! جانتے ہیں استعفے کے بعد علی امین گنڈا پور کہاں جائینگے؟

پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے مستعفی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ انہوں نے صوبے کی خدمت مکمل دیانتداری اور خلوصِ نیت کے ساتھ کی۔ علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شیئر کیا، جس کے ساتھ ایک پیغام بھی شامل تھا جس میں انہوں نے عمران خان کے …

Read More »

لفظی گولہ باری بند، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ میں سیز فائر کیسے ہوا؟

نوابشاہ(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری سے حکومتی وفد کی ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے خاتمے پر اتفاق ہو گیا ،دونوں اتحادی جماعتوں نے اپنے اختلافات وقتی طور پر ختم کرتے ہوئے صلح پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی وفد …

Read More »

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد یاسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ پارٹی رہنماؤں کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کی حکومت کے ساتھ مزید اتحاد اب ممکن نہیں رہا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی …

Read More »

اب سب کے اثاثے سامنے آئیں گے: ایف بی آر نے ”پبلک سرونٹ“ کی تعریف بدل دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے ’’پبلک سرونٹ‘‘ یعنی ’’سرکاری عہدیدار‘‘ کی نئی تعریف جاری کر دی ہے۔ ایف بی آر نے ایک نیا قانون تیار کیا ہے جس کے تحت اب حکومت کو بڑی تعداد میں سرکاری افسروں کے اثاثوں کی …

Read More »

ریاست مخالف ٹویٹ کیس: فلک جاوید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی ضلعی کچہری نے ریاست مخالف ٹویٹ سمیت دو مقدمات میں گرفتار فلک جاوید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ملزمہ کا موبائل فون ریکور کرلیا گیا ہے تاہم وہ …

Read More »

محکمہ موسمیات نے جمادی الاول کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے جمادی الاول کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ چاند دیکھنے کےلیےموسمی حالات سازگارہوں گےاورمطلع جزوی طور پر ابر آلود یاصاف رہنےکا امکان ہے,جمادی الاول کاچاند 21 اکتوبرکوشام پانچ بجکر 25منٹ پرپیدا ہوگا،23 اکتوبر بروز جمعرات کو چاند …

Read More »

غزہ جنگ بندی معاہدہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی اور نسل کشی کے خاتمے کے لیے ہونے والے معاہدے کو مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کا ایک تاریخی موقع قرار دیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکراتی …

Read More »

پاکستان مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا ہمیشہ محافظ رہےگا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہے گا، ہر مسلمان ان مقدس ترین مقامات کی حفاظت کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے کو تیار ہے۔ سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں آنے والے اعلیٰ سطحی سعودی …

Read More »