اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے بانی تحریک انصاف عمران خان نے انصاف کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن شاید ان کے پاس جو چابی سے اس سے دروازہ نہیں کھلا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو 17 جنوری کو سزا ہوئی، اب 25 ستمبر …
Read More »پاکستان
ایسا موقع بار بار نہیں ملتا! پاکستان میں سونا سستا، آج فی تولہ قیمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جو عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھات کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ہم آہنگ ہے، یہ قیمت آج سہ پہر کو نئے نرخوں کے اجراء تک برقرار رہے گی۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونا دو …
Read More »سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا کی خصوصی سہولت کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک خصوصی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نادرا کی موبائل رجسٹریشن ٹیم دمام میں آج 26 اور کل 27 ستمبر (جمعہ اور ہفتہ) کو خدمات فراہم کرے گی۔ یہ ٹیم مشرقی صوبے کے علاقے تمیمی نیو کیمپ اور …
Read More »آپ بھی بیروزگار ہیں تو یورپ جاکر قسمت آزمائیں! سویڈن کاورک ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں بیروزگاری کی وجہ سے لاکھوں افراد بیرون ملک ملازمتیں ڈھونڈھ رہے ہیں، ایسے لوگوں کیلئے سویڈن کے ورک ویزا کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کی جا رہی ہیں، جن میں ویزا کی اقسام، درخواست کے مراحل، لازمی شرائط، مطلوبہ دستاویزات اور دیگر اہم تفصیلات شامل ہیں۔ ورک ویزا کا تعارف سویڈن دنیا بھر کے ہنر …
Read More »ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، سیلاب سے متاثرہ سندھ اور پنجاب کے بیشتر اضلاع رواں ہفتے کے دوران موسم …
Read More »جوڈیشل ورک سے روکنے کا کیس؛ جسٹس جہانگیری نے اپنا وکیل مقرر کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل ورک سے روکنے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اپنا وکیل مقرر کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایڈووکیٹ منیر اے ملک کو وکیل مقرر کیا ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت سے درخواست دائر کی تھی جبکہ گزشتہ روز انکی درخواست سماعت …
Read More »ٹک ٹاکر اقرا کنول، ندیم مبارک اور حسنین شاہ مشکل میں پھنس گئے، تین مقدمات درج
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں تین معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سنگین کارروائی کرتے ہوئے تین مقدمات درج کردیے ہیں۔ اقرا کنول، ندیم مبارک اور حسنین شاہ پر غیر قانونی آن لائن ٹریڈنگ ایپلی کیشنز کی تشہیر میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ این سی سی …
Read More »شراب کی بوتلوں کی واپسی کا کیس،سپریم کورٹ جج کے دلچسپ ریمارکس پر عدالت میں قہقہہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے سرکاری تحویل سے 16 ہزار شراب کی بوتلوں کی واپسی سے متعلق درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس شکیل احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ 16 ہزار شراب کی بوتلیں پکڑی گئیں، شراب کی کنسائنمنٹ واپس لیکر کیا …
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر کا پنجاب یونیورسٹی لاہور کا دورہ، طلباء کے سوالات کے جوابات بھی دیے
لاہور(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پنجاب یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا جہاں طلبا اور انتظامیہ نے پرتپاک استقبال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی اور سوالات کے جوابات دیے۔ طلباء نے مادر وطن کے دفاع میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے مارکیٹ نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ ہے۔ آج کاروبار کے …
Read More »
Pakistan Image