مردان ؛ناراض بیوی کو منانے سسرال جانیوالا شوہر بھائی سمیت فائرنگ سے قتل

مردان(پاکستان امیج)مردان میں ناراض بیوی کو منانے سسرال جانیوالا شوہر بھائی سمیت فائرنگ سے قتل ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہناتھا کہ ذیشان کی شادی 4ماہ قبل ہوئی، بیوی ناراض ہو کر میکے بیٹھی تھی۔

پولیس کے مطابق مقتول ذیشان کا والد بہو کو منانے کیلئے جرگہ لے کر آیا تھا،اس دوران جرگے میں تکرار پر فائرنگ ہوئی،جس کے نتیجے میں ذیشان اور اس کا فائرنگ جاں بحق ہو گئے،فائرنگ کے بعد ملزمان فرارہو گئے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *