اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی عرب کے سینٹرل بینک نے مملکت بھر کے بینکوں میں اکاونٹس کھولنے کے لیے ’وزیٹرآئی ڈی‘ کی منظوری کی اعلان کیا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سینٹرل بینک نے وزیٹر آئی ڈی کو بینکنگ سیکڑ کے لیے منظو شدہ دستاویز قرار دیتے ہوئے وزٹ ویزوں پر آنے والوں کو بنک اکاونٹ کھولنے کی سہولت کا فراہم …
Read More »پاکستان
قائمہ کمیٹی نے سی ایس ایس امتحانات کیلئے عمر کی حد میں رعایت کی تفصیلات مانگ لیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تفویض کردہ قانون سازی نے سی ایس ایس امتحانات کیلئے عمر کی حد میں رعایت کی تفصیلات مانگ لیں۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ سی ایس ایس میں پاس ہونے کی شرح انتہائی کم ہے،اس مسئلے کے حل کیلئے ریفارمز کمیٹی کام کر رہی ہے۔ سینیٹر نسیمہ احسان کی صدارت میں قائمہ کمیٹی …
Read More »آج پیر 29 ستمبر 2025، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے درہم کے نرخ
کراچی(پاکستان امیج) پیر 29 ستمبر 2025 کو اوپن مارکیٹ میں متحدہ عرب اماراتی درہم کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے۔ فاریکس ذرائع کے مطابق خریداری کا ریٹ 77 روپے جبکہ فروخت کا ریٹ 78 روپے مقرر کیا گیا۔ درہم اور روپے کے درمیان شرح تبادلہ پاکستان کے لیے نہایت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ …
Read More »پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج پیر 29 ستمبر 2025 کو سعودی ریال کے ریٹس
کراچی(پاکستان امیج) پیر 29 ستمبر 2025 کو سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے۔ فاریکس ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں خریداری کا ریٹ 75 روپے 20 پیسے جبکہ فروخت کا ریٹ 75 روپے 90 پیسے رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں خریداری کا ریٹ 75 روپے جبکہ فروخت کا ریٹ 75 روپے …
Read More »عالمی مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ اضافہ، سونے کی قیمت آج تاریخ کی تمام بلندیاں پار کرگئی
کراچی(پاکستان امیج) پیر 29 ستمبر 2025 کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے اثرات کے باعث پاکستانی مارکیٹ میں بھی آج نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا صفر اعشاریہ8 فیصد اضافے کے ساتھ 3789اعشاریہ 39 ڈالر تک جا پہنچا جبکہ دسمبر کی ڈلیوری کے لیے …
Read More »علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج کا کیس: حکم عدولی پر ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان سمیت 10ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں حکم عدولی پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی صادق آباد کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے …
Read More »خرید و فروخت سے پہلے نرخ جان لیں! پاکستان میں آج پیر 29 ستمبر کو سونے کی قیمتیں
کراچی(پاکستان امیج) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ سیشن میں ہونیوالے اضافے کے بعد فی تولہ اور فی دس گرام سونا مہنگا ہوا، یہ قیمتیں آج دوپہر بجے تک مؤثر رہیں گی جس کے بعد اگلے 24 گھنٹوں کے لیے نئے نرخ جاری کیے جائیں گے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان اور پشاور سمیت بڑے شہروں میں فی …
Read More »پاکستان میں آج پیر 29 ستمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس
کراچی(پاکستان امیج) پیر کے روز پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹ جاری کر دیے گئے ہیں جو دن بھر کی خرید و فروخت پر اثر انداز ہوں گے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیاں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک دونوں سطحوں پر مختلف ریٹس پر دستیاب رہیں۔ ماہرین کے مطابق روپے کے مقابلے …
Read More »بصارت سے محروم طالبہ کا خوبصورت آواز میں ملی نغمہ، پاک فوج سے اظہارِ محبت
لاہور(پاکستان امیج) کنیئرڈ کالج میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران بصارت سے محروم طالبہ نے ملی نغمہ “وطن کی مٹی گواہ رہنا” پیش کر کے حاضرین کے دل جیت لیے۔ طالبہ نے نہایت دلکش آواز میں نغمہ سنا کر وطن سے محبت اور پاک فوج کے ساتھ والہانہ عقیدت کا اظہار کیا۔ نغمے کے ذریعے پاک فوج کے جوانوں …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات جاری
اسلام آباد۰(پاکستان امیج)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب ڈالر کی قسط کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستان کی اقتصادی ٹیم سے تفصیلی ملاقات کی ہے، جس میں ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کے لیے دوسرے اقتصادی …
Read More »
Pakistan Image