لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبے میں سبزیوں اور روزمرہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو پانے سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کے نرخ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سبزیوں کے نرخ میں کمی اور دستیابی یقینی بنانے کے لئے فوری اقدامات کی …
Read More »پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سردی سے متعلق اہم پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سردی کے متعلق اہم پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر …
Read More »انسداد دہشت گردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان …
Read More »مفت اسکوٹی اسکیم کے نام پر آن لائن فراڈ، جانئے دھوکے سے بچنے کا مکمل طریقہ
کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت نے عوام کو ایک بڑھتے ہوئے فراڈ کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے جو ’’پنک اسکوٹی اسکیم‘‘ کے نام پر چلایا جا رہا ہے۔ حکومت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جعلی آن لائن رجسٹریشنز یا کسی بھی فیس کی ادائیگی کے جھانسے میں نہ آئیں۔ محکمہ اطلاعات سندھ کے تصدیق شدہ …
Read More »خبردار حکومت کا بڑا ایکشن پلان تیار، افغانیوں کے سہولت کاروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وہ ان تمام لوگوں کے خلاف کارروائی کرے گی جو افغان شہریوں کو اپنے ہاں ٹھہرنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اس وقت مزید بگڑ گئے جب افغان فورسز نے پاکستان کی سرحدی چوکیوں پر حملہ کیا۔ گزشتہ چار دہائیوں سے لاکھوں افغان شہری پاکستان میں …
Read More »ڈالر آگے، روپیہ پیچھے؟ کرنسی ریٹس میں ہلچل مچ گئی! جانیے آج کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)آج 14 اکتوبر 2025 بروز منگل کو پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں کرنسی کے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282 روپے 65 پیسے میں خریدا اور 282 روپے 85 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری قیمت 380 روپے 75 پیسے اور …
Read More »پاکستان میں لا نینا کی واپسی! جانیں کون ہے یہ لانینا اور اس کے اثرات کیا ہونگے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں 2025 میں لا نیا کے دوبارہ ظہور کی وجہ سے کئی دہائیوں کی سب سے سرد سردی آنے کا امکان ہے جو کہ لانینا کی صورتحال کے باعث ہوگی، لا نینا ایک ماحولیاتی صورتحال ہے جس میں بحرالکاہل کے وسطی اور مشرقی حصے کے پانی کا درجہ حرارت معمول سے کافی کم ہوجاتا ہے۔ یہ ایلنینو-سدرن …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ مزید 5 ہزار 500 روپے مہنگا
کراچی (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی۔ یہ ملکی …
Read More »گورنر کی عدم دستیابی: عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ حلف بردای کے لیے راہ نکال لی
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری کا عمل تعطل کا شکار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے حلف نہ دلائے جانے کے خلاف دائر درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر گورنر دستیاب نہیں تو اسپیکر یا کسی اور کو حلف لینے کے …
Read More »آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سست یا جزوی طور پر معطل رہے گا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں آج انٹرنیٹ صارفین کو سست روی یا جزوی بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ بین الاقوامی کیبل نیٹ ورک میں مرمت کا عمل شروع ہو رہا ہے۔ پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق یہ کام ضروری تکنیکی مرمت کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد انٹرنیٹ سروس کے استحکام کو یقینی …
Read More »
Pakistan Image