پاکستان

مہنگائی کی ستائے عوام کیلئے بری خبر، آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پشاور(پاکستان امیج)صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2400 روپے کا ہو گیا ہے، فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے ہو گئی ہے۔ …

Read More »

پیپلز پارٹی الزام تراشی نہ کرے، مقابلہ کرنا ہے تو پرفارمنس کی بنیاد پر کریں، عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الزام تراشی نہ کرے بلکہ اگر مقابلہ کرنا ہے تو پرفارمنس کی بنیاد پر کریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شاندار کارکردگی سے خوف آتا ہے۔ اتحادی اگر …

Read More »

ان 38 کالجز میں داخلہ ہر گز مت لیں، نرسنگ کونسل کی وارننگ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل (PNMC) نے ملک بھر میں 38 نرسنگ کالجز کو جعلی قرار دے دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ان اداروں سے حاصل کردہ ڈگریاں ہرگز تسلیم نہیں کی جائیں گی۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں قائم یہ ادارے نرسنگ کی …

Read More »

وزیراعظم آفس سے اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے نظام الدین ارشد کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ نظام الدین ارشد وزیراعظم آفس(pm office) میں ایم پی ون سکیل میں بطور ٹیم لیڈ فنانس اینڈ اکانومی تعینات تھے ۔ نظام الدین ارشد کا استعفیٰ 15 اکتوبر2025 سے موثر ہوگا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Read More »

ویڈیو لنک ٹرائل کہہ کر دھوکے سے حاضری لگوائی گئی، عمران خان اب پیش نہیں ہونگے، علیمہ خان

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ویڈیو لنک ٹرائل کہہ کر دھوکے سے حاضری لگوائی گئی، عمران خان اب پیش نہیں ہوں گے۔ کچہری میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کو غلط بیانی سے ایک …

Read More »

پاکستان نے 500 ملین ڈالر کے یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی

کراچی(پاکستان امیج)یہ یوروبانڈ 2015 میں جاری کیا گیا تھا جو 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق قرض کی بروقت ادائیگی پاکستان کے مالیاتی نظم و ضبط اور معیشت میں استحکام کی واضح عکاس ہے۔ یورو بانڈ 2015ء میں 10 سالہ مدت کے لیے جاری کیا گیا تھا اور اس وقت بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی توجہ …

Read More »

سندھ میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے صوبہ سندھ میں گیس و کنڈینسیٹ کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔ دریافت ضلع خیرپور بترسم ایسٹ 1 ایکسپلورٹری کنویں سے ہوئی۔ او جی ڈی سی کے مطابق کنویں سے یومیہ 22.5 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور نئی دریافت سے یومیہ 690 بیرل کنڈینسیٹ …

Read More »

کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ملیر میں 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کراچی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ صبح 9 بج کر 34 منٹ پر آیا جس کا مرکز ملیر سے 7 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے …

Read More »

متازعہ ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازعہ ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد کر دی۔ مقامی عدالت اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے ایمان …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جج ہمایوں دلاور کے خلاف دائر درخواست خارج کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے جج ہمایوں دلاور خان کے خلاف دائر درخواست کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔ جسٹس اعظم خان نے منگل کو کیس کی سماعت کی اور قرار دیا کہ چونکہ درخواست گزار کی جانب سے مزید پیروی نہیں …

Read More »