کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ آج 30 ستمبر 2025 بروز منگل صبح 7 بج کر 54 منٹ پر جاری کردہ تازہ ترین فاریکس ریٹس کے مطابق امریکی ڈالر خریداری کے لیے 282.45 روپے جبکہ فروخت کے لیے 282.50 روپے میں دستیاب ہے۔ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ …
Read More »پاکستان
غریب عوام کا بھرکس نکالنے کی تیاریاں! اکتوبر میں بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان بھر کے بجلی صارفین کو اکتوبر کے مہینے میں بجلی کے بلوں میں فی یونٹ 1اعشاریہ 98 روپے اضافے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ یہ اضافہ اس وجہ سے ہورہا ہے کہ جولائی کے مہینے میں دی جانے والی منفی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ ختم ہو رہی ہے اور اگست کے مہینے کے لیے مثبت ایڈجسٹمنٹ شامل کی …
Read More »موبائل فون استعمال کرنیوالے ہوشیار! مشہور ایپس میں خطرناک کوڈ شامل، ڈیٹا چوری اور ہیکنگ کا خطرہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (این سی ای آر ٹی) نے ایک نہایت سنگین سائبر حملے سے متعلق ہائی پرائیورٹی وارننگ جاری کی ہے جس نے دنیا بھر میں استعمال ہونے والے مقبول سافٹ ویئر ٹولز کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ انکشاف 8 ستمبر 2025 کو سامنے آیا جب ہیکرز نے ایک معتبر ڈویلپر جوش جنون (آن لائن …
Read More »سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونے کے بھاؤ میں تیزی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24قیراط سونا 3178روپے اضافے سے 4لاکھ 6778ہو گیاجبکہ دس گرام سونا 2725روپے اضافے سے 3لاکھ 48746روپے ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے …
Read More »پشاور پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 2شادی شدہ خواتین سمیت 5ملزمان گرفتار
پشاور(پاکستان امیج ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے معاشرتی برائیوں ، فحاشی کے خاتمے ، شہریوں کو بے راہ روی کرنے والے قحبہ خانوں کے خلاف مہم مزید تیز کردی گئی ہے اور دو خواتین سمیت کم ازکم 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول حشمت خان نے لیڈی پولیس کے ہمراہ …
Read More »گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے پنجاب حکومت نے جامع حکمت عملی تیار کر لی
لاہور(پاکستان امیج )پنجاب حکومت نے گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے جامع حکمت عملی تیار کر لی۔ محکمہ خوراک پنجاب کے حکام کا کہناہے کہ پنجاب میں گندم مارکیٹ پرائیویٹ مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑی جائے گی،موثر ریگولیشن پالیسی سے گندم مارکیٹ کو مستحکم کیا جائے گا۔ محکمہ خوراک پنجاب کے حکام کے مطابق مقامی خریداری فوڈ …
Read More »سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سابق وزیر صحت عامر کیانیPTI قیادت پر برس پڑے
کراچی (پاکستان امیج)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر برس پڑے۔ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کے جلسہ میں جوتے دکھائے گئے، جلسے میں ان کو گالیاں دی گئیں ان پر لعنتیں …
Read More »پاکستان کا غزہ جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے پر مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کا خیر مقدم
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی جنگ کا خاتمہ کرنے کے بیان پر 8 مسلم ممالک کے مشترکہ بیان پر ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ بیان دینے والے 8 ممالک میں پاکستان، اردن، یواے ای، انڈونیشیا، ترکیے، سعودی عربیہ، مصر اور قطر شامل ہیں۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …
Read More »رواں مالی سال پاکستان میں جی ڈی پی کی شرح 3فیصد رہنے، مہنگائی میں اضافے کا امکان، اے ڈی بی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی کی شرح 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے اور مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی شرح نمو میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں اے ڈی بی نے …
Read More »سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔ آئینی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل منظور کرلی۔ دوران سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان روسٹرم پر آئے اور کہا کہ ایک جج کو عبوری آرڈر کے ذریعے جوڈیشل ورک …
Read More »
Pakistan Image