پاکستان

ہمارے ہاں سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ تھنک ٹینکس نہیں ہیں،جسٹس امین الدین کے سپرٹیکس کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپرٹیکس سے متعلق درخواستوں پر جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے ہاں سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ تھنک ٹینکس نہیں ہیں، جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئین پارلیمنٹ سے ہی بنتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر …

Read More »

جائزمطالبات پرعمل درآمد کریں گے، اعلی ٰسطح مذاکراتی کمیٹی کی مظاہرین کو یقین دہانی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی مذاکراتی کمیٹی مظفر آباد پہنچ گئی،کشمیری عوام کے مطالبات سننے اور حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اعلی سطح کی مذاکراتی کمیٹی نےمظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی صورت حال کو سمجھیں، جائزمطالبات پر عمل درآمد کریں گے۔ وزیراعظم آزادکشمیر …

Read More »

سندھ حکومت کی کارکردگی، عظمیٰ بخاری کا شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پنجاب اور سندھ میں کارکردگی کے مقابلے میں شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا اور کہا ہے کہ سندھ میں ایسی ترقی ہورہی جو نظر نہیں آرہی، شوق ہے تو آجائیں مناظرہ کرلیں۔ شرمیلا فاروقی کے بیان پر انہیں مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی …

Read More »

کراچی,ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پرپابندی کیخلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار

کراچی(پاکستان امیج) ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر جانے پر پابندی کے خلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔ کراچی کی کنزیومر کورٹ جنوبی میں ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ 18 مئی کو مقامی ہوٹل میں کھانا کھانےگیا، ویٹر …

Read More »

آج سے 7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج رات سے7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہوائیں صوبے کے بالائی علاقوں میں داخل ہوچکی ہیں جس کی وجہ سے راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال،جہلم اور منڈی بہاالدین میں بارش کاامکان ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ گجرات،گوجرانوالہ،حافظ آباد …

Read More »

آزاد کشمیر، عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیلئے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفر آباد پہنچ گئی

آزاد کشمیر(پاکستان امیج) عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفر آباد پہنچ گئی۔ آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کو مذاکرات سے حل کرنے کے لیے وزیراعظم آزاد کشمیر، رانا ثنااللہ، طارق فضل چوہدری، احسن اقبال، سردار یوسف، پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ پر مشتمل وفد مظفر آباد پہنچ گیا۔ حکام کا …

Read More »

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئیں

کراچی (پاکستان امیج)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 2500 روپے گر کر 407778 روپے پر آ گئے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 2144 روپے کی کمی سے 349603 روپے رہے پاکستان میں چاندی کی …

Read More »

ملک میں آج 2 اکتوبر جمعرات کو ڈالر، ریال، درہم و دیگر کرنسیوں کے ریٹس

کراچی(پاکستان امیج) ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعرات 2 اکتوبر 2025 کو صبح 8 بج کر 37 منٹ پر اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282اعشاریہ 25 روپے میں خریدا اور 282اعشاریہ 35 روپے میں فروخت کیا گیا۔ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 379اعشاریہ 5 اور …

Read More »

حکومت کی ای بائیک اسکیم 2025: قرعہ اندازی میں کتنے خوش نصیب امیدوار کامیاب؟

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارتِ صنعت و پیداوار نے سبسڈی شدہ ای بائیکس اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی ملک گیر تقسیم کے لیے پہلی بار قرعہ اندازی مکمل کر لی، یہ عمل گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان کے دیگر علاقوں کے لیے کیا گیا۔ محکمہ کے مطابق یہ ڈیجیٹل قرعہ اندازی انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) …

Read More »

مانسہرہ پولیس نے ناران میں ہائیکنگ کے دوران راستہ بھٹکنے والی جرمن سیاح خاتون کو بحفاظت ڈھونڈ لیا

مانسہرہ (پاکستان امیج ) مانسہرہ پولیس نے ناران میں ہائیکنگ کے دوران پہاڑوں میں راستہ بھٹک جانے والی جرمن سیاح خاتون کو بحفاظت ریسکیو کر لیا جس کے بعد خاتون کی پولیس کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے بتایا کہ میں نے ہوٹل کے پیچھے والی پہاڑی پر شام …

Read More »