کراچی(پاکستان امیج) اکتوبر کا مہینہ چاند کے حوالے سے خاص ثابت ہونے والا ہے کیونکہ اس ماہ کا مکمل چاند زمین کے قریب ترین ہونے کی وجہ سے سپر مون قرار دیا جائے گا۔ چاند زمین کے زیادہ قریب ہونے کی وجہ سے معمول سے زیادہ بڑا اور روشن نظر آتا ہے اسلئے اسے سپرمون کہا جاتا ہے۔ 7 اکتوبر …
Read More »پاکستان
آج تک کسی سفارشی کی حکومتی عہدے پر تقرری نہیں کی: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک کسی ایک سفارشی کی بھی حکومتی عہدے پر تقرری نہیں کی، آج میرٹ کو اس لئے اہمیت دے رہی ہوں کہ کل آپ کیلئے مشکلات پیدا نہ ہوں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں منعقدہ …
Read More »’پاکستان نے آزادی کشمیرکےلیےاپناوجود داؤ پرلگایا‘،خواجہ آصف کی آزادکشمیرکےعوام سےپرامن رہنےکی اپیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر کے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں احتجاج کرنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی تین نسلوں کی جدوجہد پرغور کریں، جو آپ کو میسر ہے …
Read More »بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان، کراچی میں آج بارش کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ کے جنوبی و مشرقی اضلاع میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان کے متعلق چوتھا الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب پر ہوا کا کم دباؤ موجود ہے۔ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحقہ …
Read More »پاکستان کا صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ، غزہ کیلیے امداد روکنے کی مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے لیے امداد روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اسرائیل کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ اس …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیرِاعظم شہباز شریف نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’بزدلانہ حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔ وزیرِاعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اسرائیلی فورسز کی جانب سے 40 کشتیوں پر مشتمل صمود غزہ فلوٹیلا …
Read More »آزاد کشمیر کی خراب صورتحال پر وزیراعظم پاکستان کا سخت نوٹس، مذاکرات کمیٹی کے ارکان میں اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش اور سخت نوٹس لیتے ہوئے شہریوں سے پُر امن رہنے کی زوردار اپیل کی جبکہ مذاکراتی کمیٹی کے ارکان میں اضافہ بھی کر دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے تاہم مظاہرین امن عامہ کو نقصان پہنچانے …
Read More »یکم اکتوبر کی صبح! جانیں کرنسی مارکیٹ کیا اشارے دے رہی ہے
کراچی (قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی رد و بدل دیکھنے میں آیا ہے۔ آج یکم اکتوبر 2025 کو صبح 8 بج کر 29 منٹ پر جاری کردہ تازہ ترین شرحوں کے مطابق امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں خریداری کے لیے 282.25 روپے اور فروخت کے لیے 282.35 روپے میں دستیاب ہے جبکہ …
Read More »تیار ہوجاؤ انقلاب دروازے پر دستک دے ر ہا ہے! وزیراعظم یوتھ پروگرام نے کامیابی کا راستہ کھول دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن سید ذیشان علی نقوی کاکہنا ہے کہ پاکستان کی 70 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اور اسی لیے وزیراعظم شہباز شریف ذاتی طور پر تمام ترقیاتی اقدامات کی نگرانی کررہے ہیں تاکہ نوجوان ملک کی ترقی میں براہ راست کردار ادا کر سکیں۔ ڈیلاس میں پاکستانی-امریکی تنظیم اسٹینڈ ود پاکستان کے …
Read More »جی پی ایس سگنل غائب! کراچی کی فضائی حدود کو خطرہ، غیر ملکی طیارہ حادثے سے بچ گیا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کی فضائی حدود میں ایک غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کو لینڈنگ کے دوران جی پی ایس سگنلز میں شدید خلل کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ تین ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا۔ پائلٹ نے فوری طور پر کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کو صورتحال …
Read More »
Pakistan Image