وزیراعظم آفس سے اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے نظام الدین ارشد کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

نظام الدین ارشد وزیراعظم آفس(pm office) میں ایم پی ون سکیل میں بطور ٹیم لیڈ فنانس اینڈ اکانومی تعینات تھے ۔

نظام الدین ارشد کا استعفیٰ 15 اکتوبر2025 سے موثر ہوگا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *