ملتان(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کل وزیراعظم کا فون آیا تھا اور انہوں نے ہم سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی، وزیر اعظم کو …
Read More »پاکستان
بازار سے لائی سبزی کو پہلے دھوئیں یا ایسے ہی فریج میں رکھ دیں؟ انہیں تازہ رکھنے کا راز جانیے
لاہور(پاکستان امیج)بازار سے تازہ پھل اور سبزیاں گھر لانے کے بعد اکثر لوگ انہیں فوراً دھو کر فریج میں رکھ دیتے ہیں تاکہ ضرورت کے وقت سیدھا استعمال کیا جا سکے، لیکن یہ طریقہ درست نہیں۔ سبزیوں کو صاف کر کے رکھنا بظاہر بہتر لگتا ہے، تاہم انہیں گیلی حالت میں فریج میں رکھنا ان کے جلد خراب ہونے کی …
Read More »دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے، 10 روزہ سوگ کا اعلان
دبئی(پاکستان امیج) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے۔ دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اماراتی میڈیا نے بتایا کہ ان کے …
Read More »کرنسی مارکیٹ میں آج ڈالر، یورو اور پاؤنڈ کی کیا قیمت ہے؟ مکمل ریٹس جانیں
کراچی (پاکستان امیج)ملکی اور غیر ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کردیئے گئے۔ 22 ستمبر 2026 کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے میں خریدا جبکہ 278 روپے 30 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو کی …
Read More »عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں معمولی کمی! چاندی اور پلاٹینم کی قیمت بڑھ گئی
کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں منگل کو نمایاں اتار چڑھاؤ نہیں دیکھا گیا تاہم سرمایہ کار امریکی شرح سود کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق اشاروں کے منتظر ہیں۔ بلند شرح سود طویل عرصے تک برقرار رہنے کے امکانات کے باعث سونے کی قیمت پر دباؤ برقرار ہے۔ عالمی اسپاٹ مارکیٹ میں سونے کی قیمت معمولی …
Read More »جنت مرزا کی اے آئی ویڈیو سامنے آگئی، ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے مصنوعی ذہانت، یعنی اے آئی، سے تیار کردہ اپنی ایک ویڈیو پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی اجازت کے بغیر اس کی تصویر یا چہرہ استعمال کرکے ایسی ویڈیوز بنانا خواتین کی عزت اور وقار کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جنت مرزا کی …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کا حافظ نعیم الرحمن کو فون،جماعت اسلامی نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے جماعت اسلامی کا لانگ مارچ ملتوی کرنےکرنے کے حوالے سے گفتگو کی ۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کا فون امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو ملتان پہنچنے کے بعد موصول ہوا۔ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست …
Read More »سونا مزید مہنگا ہوگا یا قیمت گرنے والی ہے؟ عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر آ گئی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمت گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر اضافے کے بعد اب اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ہزار 300 ڈالر فی اونس سے اوپر برقرار ہے، تاہم امریکی شرح سود میں مزید اضافے کے خدشات نے سونے کی قیمت کو مزید اوپر جانے سے روک دیا …
Read More »پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دے گی، کسی بھی صورتحال میں قانون کی عمل داری یقینی بنائی جائے گی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج …
Read More »موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات، پاکستان کا عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات کے پیش نظر پاکستان نے عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات کا سامنا ہے، قدرتی آفات سے نمٹنے کے نظام اور موسمیاتی سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے کے لیے بیرونی معاونت کے ساتھ …
Read More »
Pakistan Image