پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفوں پر اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔ گورنر کے مطابق 8 اور 11 اکتوبر کو موصول ہونے والے استعفوں پر موجود دستخطوں میں فرق پایا جاتا ہے، جس کی تصدیق کے بعد آئین کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ …
Read More »پاکستان
افغانستان کیساتھ کشیدگی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاک, افغان بارڈر پر پہنچ گئے
راولپنڈی (پاکستان امیج) افغانستان کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر پاک فوج کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاک, افغان بارڈر پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاک افغان بارڈر پر پہنچ گئے pic.twitter.com/VvB26gQguP — Azhar Javaid (@azharjavaiduk) October 12, …
Read More »پاک فوج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، کارروائی وقت کی ضرورت تھی، راناثنا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، مسلح افواج نے جو کارروائی کی، یہ وقت کی ضرورت تھی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مسلح افواج نے جو کارروائی …
Read More »’پاکستان اپنے ہر انچ کا دفاع کرنا خوب جانتا ہے‘: وزیراعظم اور صدر مملکت کا افغان جارحیت پر ردعمل
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے افغانستان کی جانب سے پاکستان پر کی جانے والی حالیہ جارحیت پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر قیمت پر پُرعزم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن، برادرانہ تعلقات اور باہمی احترام کی بنیاد …
Read More »پاکستان نے طورخم اور چمن سمیت افغانستان کے تمام بارڈر کراسنگ پوائنٹس بند کر دیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں شدت کے بعد پاکستان نے طورخم اور چمن سمیت تمام اہم بارڈر کراسنگ پوائنٹس بند کر دیے ہیں۔ افغان افواج نے ہفتہ کی رات پاکستانی سرحدی چوکیوں پر حملہ کیا، جس کے جواب میں پاکستانی فورسز نے بھی مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد افغان چوکیاں تباہ کر دیں۔ پاکستانی …
Read More »شہری کہاں جائیں! کراچی میں پولیس اہلکار موٹر سائیکل چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں پولیس کے محکمے سے وابستہ ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں گلبرگ پولیس نے اپنے ہی ایک اہلکار کو موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ گرفتار اہلکار کی شناخت وریام خان کے نام سے ہوئی ہے جو گرفتاری کے وقت گلشنِ اقبال تھانے میں تعینات تھا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ گرفتاری …
Read More »دیر کی تو پچھتائیں گے، سوزوکی ایوری پر لاکھوں روپے کی ڈسکاؤنٹ آفر لگادی گئی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے کار خریداروں کے لیے ایک دلکش پیشکش متعارف کراتے ہوئے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے۔ کمپنی نے اپنے نئے ماڈل “سوزوکی ایوری” پر 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا کیش بونس یا ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کیا ہے، تاہم یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔ ذرائع کے مطابق سوزوکی ایوری …
Read More »حج درخواست میں غلط معلومات درج ہوگئی ہیں تو گھبرائیے مت، وزارت نے حل بتا دیا، جانئے مکمل طریقہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارتِ مذہبی امور نے 2026 کے سرکاری حج پروگرام میں شامل عازمین کے لیے اہم اعلان کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق اگر کسی عازمِ حج کو اپنی درخواست میں درج معلومات کی درستگی کرنی ہو سوائے شناختی کارڈ نمبر اور حج پیکج کے تو وہ یہ عمل 27 اکتوبر تک متعلقہ بینک برانچ سے مکمل کر سکتا …
Read More »پاک فوج کی جوابی کارروائی نے طالبان کو دہلا دیا! سعودی عرب اور قطر نے تحمل کی اپیل کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور قطر نے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی جھڑپیں اور فائرنگ باعثِ تشویش ہیں۔ سعودی عرب نے زور دیا …
Read More »کیا فی تولہ سونا 5 لاکھ تک جا پہنچے گا؟ نیا ریٹ کل آئے گا، خریدنا ہے یا رکیں؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج اتوار 12 اکتوبر 2025 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 22 ہزار 700 روپے میں فروخت ہو رہا ہے اور یہ قیمتیں کل بروز پیر تک کار آمد رہے گی جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن …
Read More »
Pakistan Image