پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ نے گورنر کی دستیابی جاننے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف نہ لیے جانے سے متعلق درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں عدالت نے حکم دیا کہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل گورنر …
Read More »پاکستان
جے یو آئی نے پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب چیلنج کردیا
پشاور(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب چیلنج کردیا گیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں درخواست جے یو آئی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لطف الرحمن نے بیرسٹر یاسین رضا کی وساطت سے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کا استعفا ابھی منظور …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد آج بڑی تیزی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد آج بڑی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہو چکا ہے۔ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ کا آغاز 3 ہزار 652 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای …
Read More »ملک میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 97 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر …
Read More »خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے دیرینہ، وفادار اور مشکل وقت کے ساتھی سمجھے جانے والے علی امین گنڈاپور کو ہٹا کر نوجوان رکنِ اسمبلی سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا جو آج اسمبلی سے 90 ووٹ حاصل کرکے منتخب ہوگئے۔ انتخاب کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے واک آؤٹ …
Read More »‘کیا موجودہ بینچ متعصب ہے؟’ سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال شامل تھے۔ سماعت …
Read More »پشاور، شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
پشاور(پاکستان امیج)پشاور میں گھر کے سربراہ نے بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں پیش آیا جہاں فضل حیدر نامی شخص نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ بیوی بچوں کےقتل کرنے کے بعد ملزم فضل حیدر نے خود کشی …
Read More »گورنر نے وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی قرار دیدیا، اپوزیشن کا چیلنج کرنے کا اعلان
پشاور(پاکستان امیج) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کا آج ہونے والا انتخاب غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب تک علی امین کا استعفی منظور نہیں ہوتا، وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی تصور ہوگا جبکہ اپوزیشن لیڈر نے سہیل آفریدی کے انتخاب کو کل عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم …
Read More »ہمارے ہوتے ہوئے کوئی ملٹری آپریشن نہیں ہوگا، نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور(پاکستان امیج)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہوتے ہوئے کوئی ملٹری آپریشن نہیں ہوگا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، آپریشن کیلئے مقامی لوگوں کو اعتماد میں لینا ہوگا، افغان پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ احتجاجی سیاست …
Read More »پاکستان کے اندر دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین پر ٹھکانے بنائے گئے، ایازصادق
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین پر ٹھکانے بنائے گئے، افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے اور اسی کی توقع رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب میں ایازصادق نے کہا کہ پاکستان کی پرامن ہمسائیگی کی خواہش کے باوجود بھارت نے اپنی پراکسیز کے …
Read More »
Pakistan Image