پاکستان

پاکستانی روپیہ اور عالمی کرنسیاں! جانیں آج کے تازہ ترین ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)آج 12 اکتوبر 2025 کی تازہ ترین فاریکس ریٹس کے مطابق پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں مختلف کرنسیاں خریدنے اور بیچنے کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔ آسٹریلین ڈالر کی خریداری 185.4 روپے اور فروخت 190.4 روپے پر ہو رہی ہے۔ کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 205.6 روپے اور فروخت 212.6 روپے ہے۔ چینی یوآن کی خریداری 39.8 روپے …

Read More »

وزیراعظم شہباز اور نواز شریف کی ملاقات، پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی پر گفتگو

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی جاتی امراء میں ملاقات ہوئی جس میں پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف جاتی امراء پہنچے تھے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

افغان وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے دوران افغانستان کی پاکستان پر جارحیت قابل غور ہے،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے افغان جارحیت پر کہا ہے کہ دفتر خارجہ کا واضح اور دوٹوک موقف ہے،افغان وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے دوران افغانستان کی پاکستان پر جارحیت قابل غور ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عطا اللہ تارڑکاکہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان مخالف بیانات کو مشترکہ …

Read More »

پرامن افغانستان کی خواہش، پاکستان کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: صدر آصف زرداری

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے افغانستان کی جانب سے جارحیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے قومی مفادات، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جموں و کشمیر پر کسی بھی متنازعہ یا گمراہ کن مؤقف کو …

Read More »

پاکستان کی محتاط جوابی کارروائی افغانستان کے لئے سبق ہے: گورنر سندھ

کراچی(پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی محتاط جوابی کارروائی افغانستان کے لئے سبق ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ افغانستان نہ بھولے پاک فوج نے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے تھے، پاک فوج نے ایٹمی طاقت بھارت کو 6 …

Read More »

پاکستان کیخلاف کسی طرز کی جارحیت برداشت نہیں ،اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹرشیری رحمان نے افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ پاک سرزمین کے خلاف کسی طرز کی جارحیت برداشت نہیں کی جائے گی،پاکستان اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شیری رحمان کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ …

Read More »

افغان جارحیت کا جواب پیغام ہے کہ پاک سرزمین امن کی ضامن ہے،کمزوری کی علامت نہیں:مریم نواز شریف

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ افغان جارحیت کا جواب پیغام ہے کہ پاک سرزمین امن کی ضامن ہے،کمزوری کی علامت نہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے افغان جارحیت کا دلیری سے جواب دینے پر پاک فوج …

Read More »

اپوزیشن کا وزارت اعلیٰ کیلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے وزارت اعلیٰ کیلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار ہوں گے،اپوزیشن لیڈرڈاکٹر عباداللہ بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار وزارت اعلیٰ کیلئے آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے،جے یو آئی …

Read More »

پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو بھرپور جواب دیا;وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کو بھرپور جوابی کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے، فیلڈ مارشل کی بےباک قیادت میں پاک …

Read More »

افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ ناقابلِ قبول ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے مؤثر اور بروقت ردعمل دے کر دشمن کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ اشتعال انگیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »