راولپنڈی (پاکستان امیج) افغانستان کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر پاک فوج کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاک, افغان بارڈر پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاک افغان بارڈر پر پہنچ گئے pic.twitter.com/VvB26gQguP
— Azhar Javaid (@azharjavaiduk) October 12, 2025
Pakistan Image