اسلام آباد(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ٹکٹ دیے جانے پر عمر ایوب کی اہلیہ کے دفاع میں سامنے آگئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 میں عمر ایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے سے متعلق صحافی کے سوال پر سلمان اکرم نے کہا کہ کچھ معاملات مقامی سطح کے ہیں، عمرایوب کا حلقہ پاکستان …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی کے 9 وزرا سمیت 10 ارکان پیپلز پارٹی میں شامل
مظفر آباد: (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے فارورڈ بلاک سے تعلق رکھنے والے 9 وزرا اور ایک اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، جس کے بعد پیپلز پارٹی کے ارکانِ اسمبلی کی تعداد 27 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے 5 وزرا …
Read More »اے این ایف کا کریک ڈاؤن! 9 کروڑ کی منشیات پکڑی گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک بھر میں منشیات فروشوں اور اسمگلرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10 کامیاب کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 1238.8 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جس کی مالیت 9 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران …
Read More »پانی نہیں، زہر نکلنے لگا، لاہور میں بورنگ کا پانی صحت کیلئے سنگین خطرہ قرار
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کبھی زندگی، رنگ اور روشنیوں کا نشان ہوا کرتا تھا، مگر اب اس کے باسیوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی نہیں بلکہ پانی بن چکا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق واسا کی جانب سے پانی کی فراہمی میں کمی کے باعث اب لاہور کا ہر دوسرا گھر زیرِ زمین پانی پر انحصار کر رہا …
Read More »ڈالر 283 روپے کی حد پار کرے گا؟ جانیں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ کے تازہ کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 70 پیسے ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 90 پیسے میں خریدا جا رہا …
Read More »راہ چلتی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو اور پولیس کی کارروائی نے سب کو چونکا دیا
فیروزوالہ(پاکستان امیج)پنجاب کے شہر شیخوپورہ (فیروزوالہ) میں راہ چلتے خاتون اسکول ٹیچر کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے والا باریش شخص پولیس کی گرفت میں آگیا ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک …
Read More »بھارت کی ہٹ دھرمی امن کیلئے خطرہ، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی ہٹ دھرمی جنوبی ایشیا کے امن کے لیے خطرہ ہے، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ کے 78 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 3 سو روپے کی کمی
کراچی(پاکستان امیج)آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار تین سو روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کےمطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 3 سو روپے کی کمی کے بعد قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونےکی قیمت 2829 روپےکمی …
Read More »کراچی میں سکول وین میں آگ لگ گئی، 6 بچے جھلس کر زخمی
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں سکول وین میں آگ لگنے سے 6 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب پیش آیا تھا، آگ سکول کے لئے استعمال ہونے والی ہائی روف گاڑی میں لگی، اہل محلہ نے بروقت آگ پر قابو …
Read More »انشاء اللہ کشمیریوں کو جلد بھارتی تسلط سے آزادی ملے گی، وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیر پر پیغام
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 78 سال قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا، انسانی تاریخ کا افسوسناک باب آج بھی جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ہر سال 27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا وہ تاریک دن یاد دلاتا ہے جب 78 …
Read More »
Pakistan Image