پاکستان

پاکستان کی منہ توڑ جوابی کارروائی کے بعد افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان فوج کی طرف سے افغان طالبان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ پاکستان کی جانب سے شدید اور موثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں چمن بارڈر کے علاقے میں افغان طالبان اور طالبان کی پوسٹوں پر چھپے خارجی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگتے ہوئے مارے گئے۔ پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد خارجی …

Read More »

افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کئی چیک پوسٹوں کو تباہ جبکہ متعدد افغان فوجیوں اور خوارج کو ہلاک کر دیا، افغان طالبان ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاک افغان سرحد پر 6 مقامات انگور اڈا، …

Read More »

انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے پس منظر میں پاک فوج نے افغانستان کی متعدد سرحدی پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے وہاں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی انگور اڈہ سیکٹر میں رات گئے شروع کی گئی جو اب بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے بھاری ہتھیاروں کے …

Read More »

پاک افغان کشیدگی عوامی جنگ نہیں، پاکستان کا ردِ عمل

اسلام آباد(پاکستان امیج)افغانستان کی جانب سے مبینہ بلااشتعال جارحیت اور پاک فوج کے سخت ردعمل کے تناظر میں پاکستانی حکام کے مطابق اس کشمکش کو پاکستان اور افغانستان کی عوام کے درمیان جنگ قرار نہیں دیا جانا چاہیے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ حالیہ واقعات دراصل افغان عبوری حکومت، بعض عسکری گروہوں (جس میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج …

Read More »

افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب، 19 پوسٹوں پر پاک فوج کا قبضہ

راولپنڈی (پاکستان امیج)افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر رات گئے بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے کارروائی کے دوران افغان فورسز کی 19 اہم سرحدی پوسٹوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

افغانستان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فضائیہ بھی حرکت میں آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر ہونے والے بلااشتعال حملوں کے بعد پاک فضائیہ حرکت میں آ گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے افغانستان کے مختلف علاقوں خصوصاً کابل، پکتیا اور سرحدی پٹیوں پر مسلسل گشت شروع کر دیا ہے، جبکہ ڈرون حملوں کے ذریعے ٹی ٹی پی کے خفیہ ٹھکانوں اور …

Read More »

پاکستان کی جوابی کارروائی میں درانی کیمپ2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے طالبان فورسز کے خلاف کامیاب اسٹرائیک کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان کے درانی کیمپ 2 میں موجود 50 سے زائد طالبان اور خارجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ درانی کیمپ 2 خارجیوں کی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لیے …

Read More »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی! پولیس کے 24 گھنٹوں میں 2 کروڑ 60 لاکھ کے جرمانے

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے ایک بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جس کے دوران صرف 24 گھنٹوں میں 34 ہزار 342 ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے اور 37 ہزار 789 ٹریفک چالان کیے گئے۔ اس کارروائی کے نتیجے میں 2 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے …

Read More »

علیمہ خان کے عدالت میں پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ، فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر

راولپنڈی(پاکستان امیج)علیمہ خان کے عدالت میں پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے جب کہ ان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان عدالت میں پیش ہو گئیں، …

Read More »

کراچی اور حیدر آباد میں 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی، شرجیل میمن

کراچی(پاکستان امیج)سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں مرحلہ وار 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز گرین ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں مرحلہ وار متعارف کرائی جائیں گی اور یہ فلیگ شپ …

Read More »