پاکستان

افغان سرحد سے بلا اشتعال جارحیت، قوم کا افواج پاکستان کیساتھ بھر پور اظہار یکجہتی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک افغان سرحد پرافغانستان سے بلا اشتعال جارحیت کیخلاف قوم نے افواج پاکستان کیساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر میں افواج پاکستان کے حق میں ریلی اور افغان دہشتگردوں کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ افغانیوں کو دل میں جگہ دی مگر یہ ہم پر حملہ کرتے ہیں۔ …

Read More »

پاؤنڈ اور یورو مہنگا، ڈالر مستحکم! جانیں بین الاقوامی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 282 روپے 70 پیسے جبکہ فروخت 282 روپے 80 پیسے میں جاری ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 380 روپے 70 پیسے اور فروخت 383 روپے 70 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 331 روپے 90 پیسے میں خریدا جبکہ 335 روپے 40 …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ مزید 5 ہزار 500 روپے مہنگا

کراچی (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی۔ یہ ملکی …

Read More »

غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف شرم الشیخ پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے۔ شرم الشیخ ائیر پورٹ پہنچنے پر مصری یوتھ و اسپورٹس کے وزیر ڈاکٹر اشرف صبحیی، پاکستان کے مصر میں سفیر عامر شوکت اور پاکستان و مصری اعلیٰ سفارتی عملے نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ ہو چکی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں 1711 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 61 ہزار 386 …

Read More »

سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ،90ووٹ حاصل کئے

پشاور(پاکستان امیج)محمد سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے،سہیل آفریدی کو 90ایم پی ایز نے منتخب کیا۔2ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکے،آصف مسعود بیرون ملک ہونے کی وجہ سے ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے،سپیکر نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر ایوان نعروں سے گونج اٹھا، سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر ارکان …

Read More »

صرف عمران خان کے ساتھ بیٹھنا ہی کے پی میں امن وامان اور دہشتگردی کے مسئلہ کا حل ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور(ّپاکستان امیج)مستعفی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے میں امن وامان اور دہشتگردی کا مسئلہ ہے، اس کا ایک ہی حل ہے کہ قیدی نمبر 804 (بانی پی ٹی آئی عمران خان) کے ساتھ بیٹھیں۔ کے پی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کو ایڈوانس مبارکباد …

Read More »

علیمہ خان پر 26 نومبر احتجاج کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کل تک ملتوی

راولپنڈی(پاکستان امیج)علیمہ خان پر 26 نومبر احتجاج کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کل تک ملتوی کردی گئی۔ تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر احتجاج کیس کے سلسلے میں عدالت نے علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے فرد جرم کی کارروائی کل منگل 14 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ دورانِ سماعت …

Read More »

وزیراعلیٰ پختونخوا کیلیے 4 امیدواروں میں مقابلہ، اپوزیشن کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ پر غور

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے 4 امیدواروں میں مقابلہ ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں انتخابی عمل کے بائیکاٹ پر غور کررہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس طلب کیا گیا ہے، جہاں صوبے کے نئے قائدِ ایوان کے لیے 4 امیدوار میدان میں ہیں۔ وزارتِ اعلیٰ کے لیے پاکستان …

Read More »

غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف شرم الشیخ روانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِاعظم شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ روانہ ہوگئے جہاں وہ غزہ جنگ بندی کے لیے امن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم کے ہمراہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود ہیں۔ اجلاس میں امریکی صدر …

Read More »