اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس 29 اکتوبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا۔ رجسٹرار آفس نے کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے چار رکنی لارجر بینچ تشکیل دے …
Read More »پاکستان
جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے 77سال، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے
اسلام آباد(پاکستان امیج)مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے 77 سال مکمل ہونے پر آج پاکستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں یومِ سیاہ بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلیاں، واکس، سیمینارز اور تصویری نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ وفاقی …
Read More »عمر ایوب، شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ سے واپس لے لی گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی قیادت سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے عمر ایوب اور شبلی فراز سے متعلق دائر اپیلیں واپس لے لیں۔ سماعت کے دوران بیرسٹر گوہر نے عدالت کو بتایا کہ عمر ایوب کی ہدایت پر ان کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس لی جا …
Read More »سرکریک سے جیوانی تک اپنی خود مختاری اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، سربراہ پاک بحریہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہےکہ ہم جانتے ہیں کہ اپنی خودمختاری اور سمندری سرحدوں کے ہر انچ کا دفاع کیسے کرنا ہے۔ پاکستان بحریہ کی دفاعی صلاحیتیں ہماری ناقابلِ تسخیر قوم کی طرح مضبوط ہیں۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کریکس ایریا کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا جہاں انہوں …
Read More »کیا پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں نئی حکومت بنانے میں کامیاب ہوپائے گی؟ اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی کے لیے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی منظوری صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں گزشتہ روز دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کی آئین ساز اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے صدر زرداری نے …
Read More »وزیراعظم کا ملک بھر میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشن کھولنے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے آج سے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشن کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں گھریلو گیس کنکشن کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج پورے پاکستان کے عوام کا ایک دیریینہ مطالبہ ہورا ہوگیا، گھریلو صارفین کے …
Read More »صدر زرداری کا کشمیر میں حکومت سازی کیلئے شہباز شریف سے فون پر رابطہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے شہباز شریف کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔ شہباز شریف نے مسلم لیگ آزاد کشمیر امور کمیٹی کو …
Read More »بنوں: شادی کی تقریب میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
بنوں(پاکستان امیج)بنوں میں شادی کی تقریب میں موسیقی کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ بنوں کے علاقے نار جعفر میں رات گئے شادی کی تقریب میں موسیقی جاری تھی اور ڈی جے میوزک پر خواجہ سرا رقص کر رہے تھے کہ اس …
Read More »صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر سستے ہوئے تو پیاز مہنگا ہو گی
پشاور(پاکستان امیج)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر سستے ہوئے تو پیاز مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سرکاری نرخنامے کے مطابق ایک دن میں فی کلو ٹماٹر 40 روپے سستا ہوا ہے جب کہ پیاز 50 روپے مہنگا ہو گیا۔ نرخنامے کے مطابق پشاورمیں فی کلو پیاز کی قیمت 100 سے بڑھ کر 160 روپے ہو …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امرا میں صدر ن لیگ نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھے ، مسلم لیگ کے رہنماؤں نے پارٹی معاملات پر بھی بات چیت …
Read More »
Pakistan Image