پاکستان

پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمہ کا جامع پلان افغانستان کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے مذاکرات کے دوسرے دور میں افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمہ کا جامع پلان افغانستان کے حوالے کر دیا۔ پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں مکمل ہوگیا۔ استمبول میں ترکیہ کی میزبانی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ہوئے، دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات 9 گھنٹے تک جاری …

Read More »

پاک سعودی دفاعی معاہدے سے متعلق بھارتی میڈیا کا من گھڑت بیانیہ، اصل حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارت کے گودی میڈیا کا پاک سعودی دفاعی معاہدے سے متعلق من گھڑت بیانیہ کا پول کھل گیا، وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان نے بھارتی میڈیا کے ہتھکنڈوں کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی فرسٹ پوسٹ نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ ’’پاک سعودی فوجی معاہدہ کے تحت پاکستان 25 ہزار فوجی دستے سعودی عرب بھیجے گا۔‘‘ فرسٹ پوسٹ …

Read More »

وزیراعظم تین روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِاعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر ریاض روانہ ہوں گے۔ وزیرِاعظم کا دورہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر ہوگا، شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ریاض جائیں گے۔ وفد میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سمیت کابینہ کے سینیئر اراکین بھی شامل ہیں۔ …

Read More »

لاہور آج بھی فضائی آلودگی کی عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر

لاہور(پاکستان امیج)آج کے روز بھی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور فضائی آلودگی کی عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر ہے جہاں اوسط اے کیو آئی 378 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دہلی 288 اور تاشقند 175 اے کیو …

Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ، صارفین کو رقم بینک اکاؤنٹس میں بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت پاکستان نے بے نظیر انکم سپورٹ (BISP) پروگرام میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پروگرام کے تقریباً 80 فیصد صارفین کو رقم کیش کی بجائے براہ راست بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کی جائے گی، یہ اقدام نہ صرف مالی شفافیت کو بڑھائے گا بلکہ صارفین کے لیے رقم وصول کرنے کے عمل کو آسان …

Read More »

سونا ہوا مہنگا ، قیمت 5 دن بعد پھر سے ریکارڈ توڑنے کو تیار.

کراچی (پاکستان امیج)سونا خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے بری خبر ، عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل 5 روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کےمطابق سونے اور چاندی کی مسلسل گرتی قیمت کو بریک لگ گیا کیونکہ آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا تمام بینک اکاؤنٹس ہولڈرز سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا.

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے ضوابط کے تحت آج 25 اکتوبر 2025 سے ملک بھر میں لاکھوں شہریوں کے موبائل والٹس اور ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کیے جا سکتے ہیں، اگر انہوں نے اپنی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں کی۔ اسٹیٹ بینک نے رواں سال جولائی 2025 میں جاری کردہ سرکلر نمبر 1 کے ذریعے واضح کیا تھا …

Read More »

پاک افغان سرحد کی بندش: ’عام پاکستانی کی جان تجارت سے زیادہ اہم ہے‘

طورخم (پاکستان امیج)پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی راستے 12 اکتوبر سے بند ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت معطل ہونے کے باعث تاجروں کو شدید نقصان پہنچا ہے، ساتھ ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ پاک افغان سرحد سے متعلق دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ ہفتے کی سلامتی کی …

Read More »

کراچی: نوجوان عرفان کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشان نہیں تھے: ایس آئی یو

کراچی(پاکستان امیج) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی حراست میں مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایس آئی یو حکام کے مطابق پولیس کو ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوان عرفان کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی اور اس کے جسم پر تشدد کے نشان موجود نہیں تھے۔ ایس …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری! آئی فون 17 پرو میکس کا پی ٹی اے ٹیکس قسطوں میں ادا کرنے کا طریقہ اور تمام تفصیلات

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں بینک الفلاح نے اپنے ای کامرس پلیٹ فارم الفا مال کے ذریعے آئی فون 17 پرو میکس کے صارفین کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت صارفین پی ٹی اے ٹیکس ایک ساتھ ادا کرنے کے بجائے آسان ماہانہ اقساط میں ادا کر سکیں گے۔ الفا مال کی جانب سے جاری تفصیلات …

Read More »